ہائے یہ رِنگ!
ہاہاہا۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔رنگ لینے اور دینے کی تمہاری باری ابھی دور ہے۔ اس لیے صبر کرو۔
ہاہاہا۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
چاچو رنگ دے بھی دی !
ہی ہی ہی سب کے سامنے!کس کو دے دی رنگ؟ اس کا تعارف تو کرا دو۔
ہی ہی ہی سب کے سامنے!
ہائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تو اس میں شرمانے کی کیا بات ہے، آجکل تو ایسی باتوں پر لڑکیاں نے بھی شرمانہ چھوڑ دیا ہے۔