شمشاد
لائبریرین
ہاہاہا اف
شمشاد بھائی ایک تو آپ کچھ بھولتے ہی نہیں ہیں
عورتوں اور بچیوں کو چھیڑنے والے حضرات کی تو اب بھی ٹھکائی کرنے کو دل کرتا ہے
تو یہ کام وہاں بھی ہوتا ہے کیا؟
ہاہاہا اف
شمشاد بھائی ایک تو آپ کچھ بھولتے ہی نہیں ہیں
عورتوں اور بچیوں کو چھیڑنے والے حضرات کی تو اب بھی ٹھکائی کرنے کو دل کرتا ہے
ہاہاہاتو یہ کام وہاں بھی ہوتا ہے کیا؟
نھیں چاچو میرے پاس تو صرف 2 ہی موبائل ہیں!تراب اتنے سارے موبائیل فون رکھے ہوئے ہیں تم نے۔
چاچو یہ تو معلوم نھیں مارکیٹ سے ہی پتا پڑے گا!یہ آکٹوپس چارجر کتنے کا ملتا ہے؟
تعبیرہاہاہا
نہیں یہاں تو نہیں ہوتا
لیکن دیسی کسی بھی ملک میں چلے جائیں انکی فطرت نہیں بدلتی اور کچھ نہیں تو گھورتے تو ہیں ہی