ممم!تراب بچے
دیسی ملک نہیں پتہ
پاکستان اور انڈیا ،عربی وغیرہ وغیرہ
ہاہاہا بڑا مزہ اتا ہے یہ پھوڑنے میں ۔۔۔۔
ہاہاہاہاہا!ہاہاہا بڑا مزہ اتا ہے یہ پھوڑنے میں ۔۔۔ ۔
یاد کیوں آیا بھئی ۔۔ اب بھی یہ دور کہیں نہیں گیا ۔۔ میں تو اب بھی یہی کرتی ہوں جب بھی موقعہ ملے ۔۔۔ہاہاہاہاہا!
آپی
کیا دؤر یاد آگیا!
ارے باباممم !
پر آپی عرب ملکوں میں تو یو اے ای بھی آتا ہے!
تو کیا وہ بھی دیسی ملک کھلائے گا!؟
ویسے کافی عرصہ کو گیا ہے ببل پھوڑے ہوئے!یاد کیوں آیا بھئی ۔۔ اب بھی یہ دور کہیں نہیں گیا ۔۔ میں تو اب بھی یہی کرتی ہوں جب بھی موقعہ ملے ۔۔۔
اوو !ارے بابا
بات ملکوں کی تھوڑی نا ہو رہی تھی صرف دیسیوں کی ہو رہی تھی جو کہ گھورتے ہیں