آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی فاروقی

محفلین
سر کے تھوڑا سے اوپر سے بھی بہت ہوتا ہے۔ ویسے یہ و"وکھرا اشٹایل" فوٹو شاپ کا کمال ہے یا ان محترم نے خود ہی یہ کارنامہ انجام دے دیا؟
 

کاشفی

محفلین
26443_378507850847_296776155847_4248174_8087568_n.jpg
 

طالوت

محفلین
ایسا نظر تو نہیں آتا ، چھوٹی والی جو والدین کی پسند ہے اس کے چہرے سے تفکر اور بڑی والی جو محبت کا باعث ہے کی خوشی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کیا ہونے جا رہا ہے ۔ یا اللہ خیر۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر بعد میں :

کدے تے پیکے جا نی بیگم
سینے وچ ٹھنڈ پا نی بیگم

کھٹیاں رہ رہ اک گئے آں
ٹینڈیاں وانگوں پک گئے آں
۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ

جب تک آزادی ملی ہوئی ہے، اس نعمت سے فائدہ اٹھائیں۔
 

عمران اسلم

محفلین
پھر بعد میں :

کدے تے پیکے جا نی بیگم
سینے وچ ٹھنڈ پا نی بیگم

کھٹیاں رہ رہ اک گئے آں
ٹینڈیاں وانگوں پک گئے آں
۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ

جب تک آزادی ملی ہوئی ہے، اس نعمت سے فائدہ اٹھائیں۔


بات تو آپ کی بھی بڑے پتے کی ہے،، تجربہ بول پڑتا ہے،،،،:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
خبردار، میرے خلاف یہ محاذ آرائی نہیں چلے گی۔ ہاں جی۔

ذرا یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں لیکن صرف 3 منٹ اور دس سیکنڈ تک سنیے گا، بعد میں سننے والا یا سننے والی اپنی ذمہ داری پر سنیں۔

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top