[/URL][/IMG]
س سلیم احمد محفلین جون 28، 2010 #102 کراچی سے ایک تصویر کراچی میں ہونے والے میلہ کی ایک تصویر باقی تفصیلات لئے لنک
طالوت محفلین جون 28، 2010 #103 کچھ روز قبل بھارتی چینل پر اس تصویر کو نشر کیا جا رہا تھا ۔ چونکہ ان کی خبروں کا انداز بھی ڈرامہ طرز پر ہوتا ہے اسلئے میں نے توجہ نہیں دی ۔ وسلام
کچھ روز قبل بھارتی چینل پر اس تصویر کو نشر کیا جا رہا تھا ۔ چونکہ ان کی خبروں کا انداز بھی ڈرامہ طرز پر ہوتا ہے اسلئے میں نے توجہ نہیں دی ۔ وسلام
مجاز محفلین جون 28، 2010 #104 طالوت نے کہا: سوال: کیا ناسا یہ تصاویر اسی طرح ہبل سے یا خلائی سیاروں سے اتارتا ہے یا پھر کسی پیچیدہ طریقے سے اس طرح کی تصاویر کو مکمل کیا جاتا ہے ؟ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بابت کچھ خاص علم تو نہیں لیکن ذاتی رائے یہ ہے کہ شائد کسی پیچیدہ طریقے ہی سے ایسا ممکن ہو سکتا ہے کہ کائنات میں دور افتادہ اجسام کو ایسے فریم کیا جا سکے۔ کیونکہ زیادہ تر ایسے اجسام کی تصاویر ریڈیو دوربین (Radio Telescope) سے لی جاتی ہیں۔
طالوت نے کہا: سوال: کیا ناسا یہ تصاویر اسی طرح ہبل سے یا خلائی سیاروں سے اتارتا ہے یا پھر کسی پیچیدہ طریقے سے اس طرح کی تصاویر کو مکمل کیا جاتا ہے ؟ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بابت کچھ خاص علم تو نہیں لیکن ذاتی رائے یہ ہے کہ شائد کسی پیچیدہ طریقے ہی سے ایسا ممکن ہو سکتا ہے کہ کائنات میں دور افتادہ اجسام کو ایسے فریم کیا جا سکے۔ کیونکہ زیادہ تر ایسے اجسام کی تصاویر ریڈیو دوربین (Radio Telescope) سے لی جاتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2010 #109 بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا لیکن ان میں سے کچھ paintshop کا کمال ہیں۔
ت تیشہ محفلین جون 29، 2010 #112 شمشاد نے کہا: کھانے کے شوقین حضرات متوجہ ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے جوہی چاولا اور پھر ایشیوریہ کو کھانا ہے
شمشاد نے کہا: کھانے کے شوقین حضرات متوجہ ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے جوہی چاولا اور پھر ایشیوریہ کو کھانا ہے