آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
8da47cc16634b8e10210ee06a33bcbf8.jpg
[/URL][/IMG]​
 

طالوت

محفلین
کچھ روز قبل بھارتی چینل پر اس تصویر کو نشر کیا جا رہا تھا ۔ چونکہ ان کی خبروں کا انداز بھی ڈرامہ طرز پر ہوتا ہے اسلئے میں نے توجہ نہیں دی ۔
وسلام
 

مجاز

محفلین
سوال:
کیا ناسا یہ تصاویر اسی طرح ہبل سے یا خلائی سیاروں سے اتارتا ہے یا پھر کسی پیچیدہ طریقے سے اس طرح کی تصاویر کو مکمل کیا جاتا ہے ؟
وسلام

اس بابت کچھ خاص علم تو نہیں لیکن ذاتی رائے یہ ہے کہ شائد کسی پیچیدہ طریقے ہی سے ایسا ممکن ہو سکتا ہے کہ کائنات میں دور افتادہ اجسام کو ایسے فریم کیا جا سکے۔ کیونکہ زیادہ تر ایسے اجسام کی تصاویر ریڈیو دوربین (Radio Telescope) سے لی جاتی ہیں۔ :idontknow:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top