شکریہ چاند بابو۔ اللہ سے دعا ہے کہ کسی کو برے دن نہ دکھائے۔
طالوت محفلین جون 10، 2009 #482 چاند بابو رات کا کھانا کھانا مشکل کر دیا ۔ خیر میں کو نسا کوئی انوکھا مسلم ہوں ، زور زبردستی سے ہی سہی ڈٹ کر کھاؤں گا۔ وسلام
چاند بابو رات کا کھانا کھانا مشکل کر دیا ۔ خیر میں کو نسا کوئی انوکھا مسلم ہوں ، زور زبردستی سے ہی سہی ڈٹ کر کھاؤں گا۔ وسلام
mfdarvesh محفلین جون 11، 2009 #484 اللہ ہم سب پر کرم فرمائے اور ہمیں رزق فراوانی سے دیتا رہے اور شکر گزار بندہ بنا دے آمین
طالوت محفلین جون 11، 2009 #485 اللہ نے رزق میں کمی نہیں رکھی بس اس کی بانٹ انسان کے ہاتھ میں رکھ دی اور وہی اس تنگی کا سبب بنتا ہے۔ وسلام
اللہ نے رزق میں کمی نہیں رکھی بس اس کی بانٹ انسان کے ہاتھ میں رکھ دی اور وہی اس تنگی کا سبب بنتا ہے۔ وسلام
شمشاد لائبریرین جون 12، 2009 #487 او ہو یہ تو آپ نے میک اپ والی لگا دی۔ میک اپ کے بغیر والی لگانی تھی۔
طالوت محفلین جون 12، 2009 #489 میرا خیال ہے نشے میں نہیں ، فوٹو گرافر کو دیکھ رہا ہو گا۔ لالہ جی آپ ایسی باتیں نہ کریں کہ موصوفہ بھابھی سے بھی ملنے والی ہیں ۔۔ وسلام
میرا خیال ہے نشے میں نہیں ، فوٹو گرافر کو دیکھ رہا ہو گا۔ لالہ جی آپ ایسی باتیں نہ کریں کہ موصوفہ بھابھی سے بھی ملنے والی ہیں ۔۔ وسلام
انیس فاروقی محفلین جون 12، 2009 #490 پہلے تو برف میں کھیلتے ہیں پھر لگتی ہے تو روتے ہیں My Little Angel انوشا فاروقی
شمشاد لائبریرین جون 12، 2009 #491 یہ بات تو ہے۔ لیکن میں اس کے ملنے سے پہلے ہی سمجھا دوں گا کہ اس کی باتوں پر یقین نہیں کرنا۔
علی ذاکر محفلین جون 12، 2009 #492 انیس فاروقی نے کہا: پہلے تو برف میں کھیلتے ہیں پھر لگتی ہے تو روتے ہیں my little angel انوشا فاروقی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ انیس بھائ بہت پیاری ہے آپ کی لٹل اینجل اور اس سے بھی پیارا نام ہے انوشا فاروقی! مع السلام
انیس فاروقی نے کہا: پہلے تو برف میں کھیلتے ہیں پھر لگتی ہے تو روتے ہیں my little angel انوشا فاروقی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ انیس بھائ بہت پیاری ہے آپ کی لٹل اینجل اور اس سے بھی پیارا نام ہے انوشا فاروقی! مع السلام
انیس فاروقی محفلین جون 12، 2009 #493 جی بہت شکریہ ، بہت ساری ٹافیاں وغیرہ کی لالچ کے بعد یہ مانی تھیں اور پھر یہ تصویر کھینچوانے پر راضی ہوئی تھی
جی بہت شکریہ ، بہت ساری ٹافیاں وغیرہ کی لالچ کے بعد یہ مانی تھیں اور پھر یہ تصویر کھینچوانے پر راضی ہوئی تھی
علی ذاکر محفلین جون 12، 2009 #494 بچیاں ہوتی ہی بہت پیاری ہیں انیس بھائ میری بھی بھانجی اس کا نام زینب ہے وہ بھی بہت شرارتی ہے اس کو اگر کہوں بیٹا آپ کی تصویر بناؤںتو کہتی ہے نہیں ماموں پہلے آئیسکریم کھلائیں پھر بچے واقعی بہت پیارے اور معصوم ہوتے ہیں ! مع السلام
بچیاں ہوتی ہی بہت پیاری ہیں انیس بھائ میری بھی بھانجی اس کا نام زینب ہے وہ بھی بہت شرارتی ہے اس کو اگر کہوں بیٹا آپ کی تصویر بناؤںتو کہتی ہے نہیں ماموں پہلے آئیسکریم کھلائیں پھر بچے واقعی بہت پیارے اور معصوم ہوتے ہیں ! مع السلام
علی ذاکر محفلین جون 13، 2009 #496 خاص طور پر عزیز صاحب کے کمپیوٹر کی خالی جگہ کو پر کرنے کے لیئے ! مع السلام
شمشاد لائبریرین جون 13، 2009 #497 علی بھائی اس کا استعمال کہیں اضافی میموری کے طور پر تو نہیں کیا گیا۔