تعبیر
محفلین
کچھ نظر ہی نہیں آرہا
جی یہ ہمارے گاؤں کی بات ہے اور ہم نے خود ویڈیو بنائی تھی سی ڈی میں محفوظ بھی ہے اور خود موقع پر موجود بھی تھے ۔۔ جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ کی قدرت ! ہری پور ہزارہ میں گندم کے کھیت میں نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
بھائی ! شکریہ آپ نے تصدیق کر دی ۔اگر ممکن ہو تو اس ویڈیوکو اردو محفل میں شئیر کر دیں۔ تاکہ مسلمانوں کا ایمان تازہ ہو۔جی یہ ہمارے گاؤں کی بات ہے اور ہم نے خود ویڈیو بنائی تھی سی ڈی میں محفوظ بھی ہے اور خود موقع پر موجود بھی تھے ۔۔ جزاک اللہ
ضرور پیارے صاحب انشا اللہ ۔بھائی ! شکریہ آپ نے تصدیق کر دی ۔اگر ممکن ہو تو اس ویڈیوکو اردو محفل میں شئیر کر دیں۔ تاکہ مسلمانوں کا ایمان تازہ ہو۔
اے لو یہ پھر کوں ہے؟
اوووووو اچھا!!یہ فاتح بھائی ہیں۔ جس نائی نے ان کے بال کاٹے تھے ناں، یہ اسی کو ڈھونڈ رہے ہیں۔