ایک دوست سے ای میل موصول ہوئی کہ ملائیشیا میں یہ منظر نماز فجر کا عام دنوں میں ہے ، ممکن ہے رمضان کا ہو مگر کیا روح پرور منظر ہے ۔ اور کیا خوبصورت مسجد ہے ۔۔
وسلام
علی یہ ریڈ انڈین نہیں ہے مجھے اب یاد نہیں میں نے کہیں پڑھ رکھا ہے ان قبائل کے بارے میں یہ ان کے مچھلیاں پکڑنے کا طریقہ ہے اور یہ اسی حالت میں کئی کئی گھنٹے بیٹھتے ہیں اور کوئی کوئی نہیں بلکہ تمام لوگ ہی ایسے ہی شکار کرتے ہیں۔