اچھا ایک تو انہوں نے مروت میں کچھ کہا نہیں اوپر سے تڑیاں لگا رہی ہو۔
یہ دیکھنے میں پرانی ہیں یا پھر ہیں ہی antique؟
ارے کہاں جی اصلی Antique تو یہ ہے۔
بھوت تو میں طالوت کو کہہ رہی تھی ہائے اللہ پاجی آج کل آپ کیا کھاتے ہیں میری کوئی بات آپ کو سمجھ ہپی نہیں آتی
میں نے تو آج تک نہیں دیکھی g t a میں وہ بائیک .
میرے خیال سے آپ کو خواب آیا ہو گا .
شکریہ (جھوٹی گواہی کے لئے ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا تم یہ گیم کھیل چکی ہو؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فاطمہ صحیح کہہ رہی ہے ہوتی ہے اُس کھیل میں بائیک
اچھا مان لیتا ہوں . اب تو گواہی بھی آ گئی ہے. ویسے یہ "دوسرے جزیرے" کا ایڈریس تو ارسال کریں فاطمہ
اور اگر کوئی سیدھا اسی جزیرے پر جانا چاہے تو؟