آج کی تصویر

شمشاد

لائبریرین
کبھی پھل کھانے کو جی چاہے تو :

4cubwn4.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ بینگن جو میں نے لگائے ہیں ان کا بھرتہ نہیں بن سکتا، وہ دوسرے ہوتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
پھر فائدہ ؟ ایسے بینگن کیوں لگائے جن کا بھرتہ ہی نہ بنتا ہو :? میرا آج بھرتہ بنانے کا موڈ ہے پر اب کون جاکر بینگن لائے :cry:
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
انڈوں سے بنایا گیا فن پارہ

lots_of_eggs-002.jpg

lots_of_eggs-003.jpg

:cry: انڈوں کا حلوہ ہی بنا لاتی میرے لئے ۔ فن پارہ کس کام کا ۔ :?

میں تو انڈوں کا حلوہ ہی بناتی ہوں باجو ۔۔ فن پارہ تو کوئی فنکار ہی بنا سکتا ہے نہ ۔۔ :p ۔۔ حلوہ تو اکثر بناتی ہوں میں ۔۔ بتائیے آپ کے لئے کہاں لے کر آؤں ۔۔ :( :)
 
بنا کر بس لے آؤ ۔ ۔ ڈھیر سارے انڈوں کا بنانا تین چار انڈوں کے حلوہ کا تو پتا ہی نہیں چلنا ۔ :p
بس بنا لو اور لے آؤ جہاں دل چاہے ۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ باجو رہتی دنیا کے دوسرے کونے مین ہیں آپ ۔۔ خوابوں میں ہی لے کر آ سکتی ہوں ۔۔ :p رات کو آپ کے خواب میں لے کر آ جاؤن گی ۔۔ بنا کر ابھی رکھ لیتی ہوں ۔۔ :p :p
 
Top