شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:یہ کون ہیں ؟
باجو میں نے درخت کی تصویر کے متعلق لکھا تھا “ قدرت کا شہکار“ اس بندے کے متعلق نہیں، یہ تو درخت کے نیچے آ کر کوئی کھڑا ہو گیا ہے۔
اچھا تو میں اس ٹوپی والے بتُ کو شہکار سمجھی تھی ۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:یہ کون ہیں ؟
باجو میں نے درخت کی تصویر کے متعلق لکھا تھا “ قدرت کا شہکار“ اس بندے کے متعلق نہیں، یہ تو درخت کے نیچے آ کر کوئی کھڑا ہو گیا ہے۔
زکریا نے کہا:اس سے یاد آیا کہ میری کار کی تصویر ہے جو درخت کے تنے میں کئے گئے سوراخ سے گزر رہی ہے اسے سکین کر کے لگاتا ہوں۔
شمشاد نے کہا:چلیں ٹھیک ہے۔ میں پھر کچھ اور ڈھونڈ کے لاتا ہوں۔