ahabbasi_du
محفلین
ایسا منظر 3 یا 4 دن پہلے دیکھا تھا۔
السلام علیکم
اردومحفل کے تمام میمبرزکو میرا سلام مین آج ہی آپ کی محفل میں شزیک ہوا ہوں
ایسا منظر 3 یا 4 دن پہلے دیکھا تھا۔
لیکن یہ یہ کون؟؟؟ میرا مطلب یہ کوئیں میں کہاں سے آئے؟؟؟
واقعی یہ انسانیت کی حد سے زیادہ توہین ہے!!!!!!!!ارے بھائی یہ بیٹیاں ہیں جنہیں انکے والدین نے بوجھ سمجھا اور پتہ چلنے پر اسقاط حمل کروا دیا اور ہسپتال والوں نے انہیں کنویں میں ڈال دیا خود ہمارے پاکستان میں بھی ایسے واقعات سامنے آجاتے ہیں سال میں ایک دو بار جب نوزائدہ بچے کچرے میں پڑے ملتے ہیں اور کتے انہیں بھنبوڑ رہے ہوتے ہیں
اور افسوس کا مقام یہ ہے کہ یہ فیملی پلاننگ سنٹرز کا کام ہے
درست کہا آپ نے شاہزاد بلکہ لڑکی کا قتل تو ایک نسل کا قتل ہے۔ بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و سلم سے قبل بھی تو یہی حالات تھے۔ کس گڑھے میںگر گئے ہیں آج ہم۔واقعی یہ انسانیت کی حد سے زیادہ توہین ہے!!!!!!!!
اللہ ہمیں اس قتل سے بچائے کیوں کہ یہ ایک قتل ہی ہے!!!!!