محمد امین صدیق
محفلین
مابدولت عزیزی یاز کی وساطت سے اس مرد پراسرار " بابا رحمتا" سے متعارف ہونے کےشرف سے بہرہ مند ہونے کے لیے متجسس و متمنی ہیں !دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانے یا اپنے جاہ و جلال کو خرچ کرنے کی بجائے آسان نسخہ یہ ہے کہ مابدولت بابا رحمتا کو آواز دے لیں۔