راحت زیب
محفلین
کچھ اور ہمارے آنگن سے:
دھریک کے پتے
بن کھلے
واقعی جناب ۔ بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔اور کھلنے کے بعد
کچھ اور ہمارے آنگن سے:
دھریک کے پتے
بن کھلے
واقعی جناب ۔ بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔اور کھلنے کے بعد
۷۰ ارب ڈالر کا حساب دینا پڑے تو ایسی شکل ہو جاتی ہے۔ نواز شریف کی ایسی لٹکتی ہوئی شکل ہم روز دیکھتے ہیں جس نے ۳۰۰ ارب روپے کا حساب دینا ہے
کہیں یہ صاحب پشتو فلموں کے مشہور اداکار بدرمنیر کے بیٹے تو نہیں ۔ ذرا غور کریں شکل کافی ملتی ہے ۔
شکل ملانے سے پہلے ولدیت کے کالم پر غور فرماتے تو بہتر رہتا.کہیں یہ صاحب پشتو فلموں کے مشہور اداکار بدرمنیر کے بیٹے تو نہیں ۔ ذرا غور کریں شکل کافی ملتی ہے ۔
واقعی چوہدری صاحب ، یہ چوک تو ہوگئی مجھ سے ۔ معذرت ۔شکل ملانے سے پہلے ولدیت کے کالم پر غور فرماتے تو بہتر رہتا.
نام کی جگہ جائے پیدائش لکھوا دی شاید۔
کیا یہ فوٹوشاپ کا کمال نہیں ہے؟گلاب کارپٹ!!
کیا یہ فوٹوشاپ کا کمال نہیں ہے؟
بچوں کو دیکھ کے لگا تھا کہ کسی گاؤں کو جانے والا راستہ ہے جسے فوٹوشاپ کی مدد سے گلاب سے بھر دیا گیا ہے۔تاہم پھر بھی ممکن ہے-
پتوکی کا منظر ہو گا۔گلاب کارپٹ!!
اتنے منافع کمانے والے میڈیا کے مالک کا منہ جب یوں لٹک سکتا ہے تو میں اپنے منہ کی شکایت کیوں کروں جو بچوں کے نئے تعلیمی سال کے اخراجات کا پتا چلنے کے بعد لٹک گیا تھا ۔
خالی سعودی عرب لکھنے کی وجہ سے آپ کو جائے پیدائش کا گمان ہوا ہےنام کی جگہ جائے پیدائش لکھوا دی شاید۔