محمد سلیم جان
معطل
یوں ہی مذاق میں کہہ دیا محترم چوہدری بھائی ۔اگر آپ نے برا منایا تو معافی چاہتا ہوں ۔اس میں کیا شرارت تھی محترم بھائی ؟
یوں ہی مذاق میں کہہ دیا محترم چوہدری بھائی ۔اگر آپ نے برا منایا تو معافی چاہتا ہوں ۔اس میں کیا شرارت تھی محترم بھائی ؟
اجی۔۔۔۔ برا اور معافی وغیرہ کی چنداں سورجاں ضرورت ناہی۔یوں ہی مذاق میں کہہ دیا محترم چوہدری بھائی ۔اگر آپ نے برا منایا تو معافی چاہتا ہوں ۔
محترم محمدوارث بھائی جان بڑی زبردست میسیج والی Pic ہے اور اگر ہم نمبر4 والی تصویر پر غور کریں تو ایسا لگتا ہے جیسے چارے تک پہنچنے کے بارے میں سوچ سوچ کر دونوں گدھے کتوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔اور جیسے گدھوں کی بجائے دو کتے آمنے سامنے بیٹھے ہوں۔ Am I right ?
بیس بائیس سال پہلے جب میں پڑھ رہا تھا تو ہمارے ڈین صاحب نے اپنے دفتر میں "ٹیم ورک" سمجھانے کے لیے اسی قسم کی ایک تصویر لگا رکھی تھی، فرق یہ کہ اس میں "چارے" کی جگہ ہڈی تھی اور جانور وہ جو ہڈی پسند کرتا ہے!
تابش بھائی ، اس تصویر کو دیکھ کر ایک بات کا اضافہ میں بھی کرتا چلوں کہ عام طور پر فیس بک پر کسی پوسٹ کو لائک کرنے مقصد یہ بھی باور کرانا ہوتا ہے کہ میں نے آپ کی یہ پوسٹ دیکھ لی ہے ۔ چاہے وہ پوسٹ پسند آئی ہو یا نا آئی ہو ۔
یعنی ہر لائیک گونگلووں سے مٹی جھاڑنا ٹائپ بھی ہوتا ہے!تابش بھائی ، اس تصویر کو دیکھ کر ایک بات کا اضافہ میں بھی کرتا چلوں کہ عام طور پر فیس بک پر کسی پوسٹ کو لائک کرنے مقصد یہ بھی باور کرانا ہوتا ہے کہ میں نے آپ کی یہ پوسٹ دیکھ لی ہے ۔ چاہے وہ پوسٹ پسند آئی ہو یا نا آئی ہو ۔
آرٹسٹ کا کمال ہے، ٹو ان ون کے مزے دلا دیئے آپ کو!محترم محمدوارث بھائی جان بڑی زبردست میسیج والی Pic ہے اور اگر ہم نمبر4 والی تصویر پر غور کریں تو ایسا لگتا ہے جیسے چارے تک پہنچنے کے بارے میں سوچ سوچ کر دونوں گدھے کتوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔اور جیسے گدھوں کی بجائے دو کتے آمنے سامنے بیٹھے ہوں۔ Am I right ?
یہ فلائینگ ٹیسٹ میں فیل ہوا
اہم سوال یہ ہے کہ اس سائن کا کیا مقصد ہے؟
ہمیں تو یہ بھی اشتباہ ہے کہ ایسا سائن ہوتا بھی ہے یا نہیں۔اہم سوال یہ ہے کہ اس سائن کا کیا مقصد ہے؟
اس کا نام کیا ہےہمارے باغیچے میں کھِلا پھول
اس کا مطلب ہے، یہاں چڑیا پر نہیں مار سکتی۔اہم سوال یہ ہے کہ اس سائن کا کیا مقصد ہے؟
شعراء کی تشبیہات بھی۔۔۔۔ اس پھول میں مجھے تو کچھ بھی زبان جیسا نہیں لگتا۔میرا خیال ہے کہ یہ سوسن ہے۔
بہت مہربانی بہن جی۔میرا خیال ہے کہ یہ سوسن ہے۔
نظر نظر کی بات ہے۔شعراء کی تشبیہات بھی۔۔۔۔ اس پھول میں مجھے تو کچھ بھی زبان جیسا نہیں لگتا۔
کیا اس سے زبردست بینڈ بھی کوئی ہوسکتا ہے دنیا میں!!