محمد سلیم جان
معطل
ہا ہا ہا ۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام ۔کچھ تو لوگ کہیں گے لوگ کا کام ہے کہنا
چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نہ جائے رینا
دولہے کا تھوبڑا ہمارے ایک پڑوسی سے ہوبہو ملتا ہے ۔
کیا آپ اس تقریب میں موجود تھیں حمیرا جی؟
ہا ہا ہا ۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام ۔کچھ تو لوگ کہیں گے لوگ کا کام ہے کہنا
چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نہ جائے رینا
ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی صاحب آپ کے پڑوسی ہیں کیا؟ہا ہا ہا ۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام ۔
دولہے کا تھوبڑا ہمارے ایک پڑوسی سے ہوبہو ملتا ہے ۔
کیا آپ اس تقریب میں موجود تھیں حمیرا جی؟
اجی اللہ نا کرے حمیرا جی ۔ بس ان کا تھوبڑا مجھے زہر لگ رہا ہے ، لیکن آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا ۔ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی صاحب آپ کے پڑوسی ہیں کیا؟
حمیرا جی ، کیا کبھی آپ کا کراچی آنا ہوا ہے ؟ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی صاحب آپ کے پڑوسی ہیں کیا؟
ہماری کرکٹ ٹیم جیسا ٹیم ورک ہے یہ تو۔
ایسے ٹیم ورک کیا تو ہٹ چکا پہاڑ۔
یہ ہمیں موٹی ویٹ کرنے کے لیے دفتر میں پینٹ کیا گیا ہے۔ہماری کرکٹ ٹیم جیسا ٹیم ورک ہے یہ تو۔
یہ ہمیں موٹی ویٹ کرنے کے لیے دفتر میں پینٹ کیا گیا ہے۔
اب انھیں کون سمجھائے کہ اس طرح سے بندہ موٹا اور ویٹ گین کر کے پہاڑ بن سکتا ہے، ہٹا نہیں سکتا۔
یہ گدھے تو پاکستانی سیاست دان لگ رہے جو الیکشن سے پہلے لڑائی اور الیکشن کے بعد مل بیٹھ کر کھاتے ہیں
بیس بائیس سال پہلے جب میں پڑھ رہا تھا تو ہمارے ڈین صاحب نے اپنے دفتر میں "ٹیم ورک" سمجھانے کے لیے اسی قسم کی ایک تصویر لگا رکھی تھی، فرق یہ کہ اس میں "چارے" کی جگہ ہڈی تھی اور جانور وہ جو ہڈی پسند کرتا ہے!
تمغۂ جہالت بھی ہونا چاہئے۔جو سمجھ جائے وہ مسکرا لے۔
اور 23 مارچ کو باقاعدہ اعلان کر کے صدر مملکت سے وصول بھی کروایا جائے۔تمغۂ جہالت بھی ہونا چاہئے۔
محترم چوہدری بھائی صاحب ، یہ Pic دیکھ کر میں تو ٹھٹھا مارکر ہنس پڑا ۔ بڑے شریر ہیں آپ بھی !جو سمجھ جائے وہ مسکرا لے۔
اور جوجو سمجھ جائے وہ مسکرا لے۔
اس میں کیا شرارت تھی محترم بھائی ؟محترم چوہدری بھائی صاحب ، یہ Pic دیکھ کر میں تو ٹھٹھا مارکر ہنس پڑا ۔ بڑے شریر ہیں آپ بھی !