آج کی تصویر

یہ کس زمانے کی تصویر ہے؟
باوجود کوشش کے میں اس تصویر کا زمانہ معلوم نہیں کر سکا۔
بھارت نے پنجاب کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام 1988 سے 1993 کے دوران کیا۔اسی عرصہ کے ریب قریب کی ہوسکتی ہے۔
کیا یہ انڈیا پاکستان بارڈر ہے؟
جی آ۔
 
آخری تدوین:
FB_IMG_1525600360306.jpg
 
FB_IMG_1525684639837.jpg

الیکشن سے پہلے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے عابد شیر علی کا ایک بڑا قدم
لوڈشڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ملک بھر میں تیزی سے کام جاری ہر جگہ ہر شہر میں ہر گاوں میں جدید قسم کے ٹرانسفارمر لگائے جا رہے ہیں
 
بے زبان مخلوق کے ساتھ نہایت افسوسناک حرکت!
 
یاز

محفلین
FB_IMG_1525684639837.jpg

الیکشن سے پہلے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے عابد شیر علی کا ایک بڑا قدم
لوڈشڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ملک بھر میں تیزی سے کام جاری ہر جگہ ہر شہر میں ہر گاوں میں جدید قسم کے ٹرانسفارمر لگائے جا رہے ہیں
مکرمی محمد امین صدیق کے الفاظ میں
خرِ بے زباں کو سرِ رہگذر یوں پابندِ سلاسل و معلق بر کھمبائے برقِ ندارد دیکھ کر مابدولت کے قلبِ نازک پہ داستانِ الم و حزن موجزن ہے۔
 
فدوی آپ کے (اور مٹن کے) حق میں دعاگو وغیرہ ہے۔
مجھے پھر بھی ڈاؤٹ ہو رہا ہے کیونکہ واپسی پر ڈاکٹر صاحب نے گاڑی کا دروازہ لات مار کر بند کیا تھا، آیان نے بھی ان کی نقل کرتے پیچھلے دروازے کو ٹانگ کی مدد سے بند کیا تھا :cry:
 
Top