یوسف سلطان
محفلین
چنگا چَن چاڑیا وئی جنھے وی فوٹو کھیچی اے۔
چنگا چَن چاڑیا وئی جنھے وی فوٹو کھیچی اے۔
ایمان کے روح پرور مناظر دیکھ کر آنکھ سے آنسو نکل آئے۔
یہ کسی ایسے شخص کا چیک ہے جسے تھوڑی بہت رومن اردو لکھنی آتی ہے۔اس طرح کے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔
بہت زبردست اقدام۔ڈاکٹر رتھ فاؤ کے اعزاز میں حکومت پاکستان کا جاری کردہ 50 روپے کا سکہ۔
چٹ منگنی پٹ بیاہ۔۔۔۔۔ اسی کو کہتے ہوں گے۔
ایچ ای سی کے پاس بھی ناقص املاء کی ریٹنگ ہونی چاہئے۔
متفقایچ ای سی کے پاس بھی ناقص املاء کی ریٹنگ ہونی چاہئے۔
یونیفارم کا فرق کام آ گیا، ورنہ خریدکردہ جوتوں کی مناسبت سے یہ بھی مثالی پولیس میں دکھایا جا سکتا تھا۔
ماہ و گنج کے اس حیرت انگیز مماثلت کو مابدولت ساعت طویل تک دم بخود بس دیکھا کئے !
ماہِ کامل اور گنجِ کامل کے اس امتزاجِ ہم رنگ نے ہمیں بھی کافی ششدر وغیرہ کیا۔ماہ و گنج کے اس حیرت انگیز مماثلت کو مابدولت ساعت طویل تک دم بخود بس دیکھا کئے !
متفق
ویسے ایم فل ، پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ افراد کے حالات دیکھ دیکھ کر مجھے یقین ہو چلا ہے کہ ان کا cource work سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن course work نہیں۔
تھوک کے حساب سے 'اعلی تعلیم یافتہ' لوگ یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہو رہے ہیں لیکن معیار کہیں بھی نہیں