آج کی تصویر

زنیرہ عقیل

محفلین
سکول سکول کھیلتے شاید آپ کا سوالیہ مراسلہ مدیران اور محفلین سے رہ گیا۔

محمد تابش صدیقی
فرقان احمد
محمدخلیل الرحمن صاحب نے بتا دیا ہے کہ گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کریں اور لنک پیسٹ کریں لیکن میرے لیے مشکل ہے مجھے گوگل ڈرائیو کا علم نہیں ہے آپ کی یاد دہانی کا شکریہ
 
محمدخلیل الرحمن صاحب نے بتا دیا ہے کہ گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کریں اور لنک پیسٹ کریں لیکن میرے لیے مشکل ہے مجھے گوگل ڈرائیو کا علم نہیں ہے آپ کی یاد دہانی کا شکریہ
کسی امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر تصاویر پوسٹ کیجیے اور لنک یہاں شئیر کر دیجیے۔

میں عموماً اس سائٹ کا استعمال کرتا ہوں۔ موبائل سے لنک دینا مشکل ہے اس لیے صرف نام لکھ رہا ہوں۔

www.imgbb.com
 
زنیرہ عقیل

محفلین

زنیرہ عقیل

محفلین
Untitledwer.png
 
زنیرہ عقیل

محفلین
یہ آپکو عارف کریم سمجھ رہے ہیں اسلیے پابندی لگا دی ہے۔ یاز چیف جسٹس آف محفل ان ایکشن
جسے آپ چیف جسٹس کہہ رہے ہیں وہ مجھے واقعی چیف جسٹس لگ رہے ہیں کیوں کہ وہ یہی جملہ بار بار دہراتے ہونگے کہ میں چیف جسٹس ہوں میں چیف جسٹس ہوں اور ایسے ہی ایک شخص کو جو بار بار کہہ رہے میں میں وزیر اعظم ہوں انکو محلے کے لوگوں نے کراچی میں گدو بند پہنچا دیا
 
شاہد شاہ

محفلین
یاز یہ ناروے والے عارف کریم نہیں کراچی والے ہمت علی خان ہیں

خان تو ہیں لیکن زنیرہ خان ہیں

ویسے آپ ہمت علی خان بن کر خو پر بھروسہ رکھتے ہوئے خود بات کر لیا کریں کب تک دوسروں کے سہارے چلوگے کسی کو چیف جسٹس بنا کر اور کسی کو ہمت علی خان بنا کر
 
سید عمران

محفلین
ہم الزام تو ایسے بھی ویسے بھی صحیح ۔

اس مراسلے کی عدم تفہیم شاید ہماری کم فہمی کے سبب ہے۔

سید عمران بھائی سے ترجمہ کروا لیں۔
مراسلہ نگار اس مراسلے میں یہ کہنے کی شدید کوشش کررہا ہے کہ...
لوگ لوڈ شیڈنگ کی آڑ میں ہمارے کردہ گناہوں کی تفصیل زوجہ محترمہ کو جاجا کے بتا رہے ہیں...
جس کے نتیجے میں ہم اب تک بارہا زد و کوب کیے جاچکے ہیں....
تو ایسے لگائی بجھائی کرنے والوں سے اطلاعا عرض ہے کہ یہ ہم پر محض الزام ہے...
حقیقت اس سے بڑھ کر ہے...
جس کی اچھے اچھوں کو خبر نہیں!!!
 
Top