آج کی تصویر

یاز

محفلین
Dc5_EFw3_W4_AAm8_Pe.jpg

سمجھ آ جائے تو صحافت اور رپورٹنگ کے اس اعلیٰ معیار پر مسکرا لیجیے۔
ویسے کافی غور کرنے پہ بھی سمجھ نہیں آ پائی۔
 
چوہدری صاحب! آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ کبھی سنا ہے، گرم پانی کے کولر؟ :)
ویسے کافی غور کرنے پہ بھی سمجھ نہیں آ پائی۔

ٹھنڈے پانی کا کولر؟ اب بھی سمجھ نہیں آئی کیا، حضرت!

اور ”بچہ نل سے گرم پانی پیتے ہوئے“

اوہ اچھا۔ اتنی غلطی تو ہمارے اخباروں کو جائز ہے بھئی۔
فرقان بھائی نے ایک نکتہ نکال لیا لیکن آپ سبھی احباب پانی پیتے بچے کی سوئیٹر اور پیچھے نظر آنے والے بچے کی جیکٹ کو نظر انداز کر گئے ہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین

فرقان احمد

محفلین
فرقان بھائی نے ایک نکتہ نکال لیا لیکن آپ سبھی احباب پانی پیتے بچے کی سوئیٹر اور پیچھے نظر آنے والے بچے کی جیکٹ کو نظر انداز کر گئے ہیں۔
ہمارا تجربہ بتاتا ہے کہ آپ جیسے اُستادکے سوال کا درست جواب دینا ہم ایسے شاگردوں کے لیے کچھ ایسا آسان نہیں۔ ہماری نکتہ آفرینیاں دھری کی دھری رہ گئیں۔
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
FB_IMG_1526024133130.jpg

استانی کو اکیس توپوں کی سلامی۔
جنھوں نے پوسٹ کیا ہے، ان کے بقول یہ ایک مشہور پرائیویٹ سکول چین کی ٹیچر کا حال ہے۔
Dc5_EFw3_W4_AAm8_Pe.jpg

سمجھ آ جائے تو صحافت اور رپورٹنگ کے اس اعلیٰ معیار پر مسکرا لیجیے۔

معاشرے کے دو اہم ترین ستون جہاں اب عموما افراد کو ذمہ داری دیتے وقت ان کے احساس ذمہ داری اور اہلیت کو یکسر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
 
Top