سید عمران
محفلین
چوں کہ بچہ پانی پی نہیں رہا ہے لہذا اس بات کو ثابت کرنا بھی مشکل ہے کہ ٹھنڈے پانی کا کولر خراب ہے!!!ارے بھئی، آپ بھی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ غور سے دیکھیے، بچہ پانی پی کب رہا ہے؟
چوں کہ بچہ پانی پی نہیں رہا ہے لہذا اس بات کو ثابت کرنا بھی مشکل ہے کہ ٹھنڈے پانی کا کولر خراب ہے!!!ارے بھئی، آپ بھی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ غور سے دیکھیے، بچہ پانی پی کب رہا ہے؟
دیکھیے صاحب! آپ بھی ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں۔چوں کہ بچہ پانی پی نہیں رہا ہے لہذا اس بات کو ثابت کرنا بھی مشکل ہے کہ ٹھنڈے پانی کا کولر خراب ہے!!!
نہیں جناب...پھر یہ دونوں پوچھتے پھرتے ہیں کہ ہم میں مشترک کیا ہے۔ "اتنا بڑا اشتراک" صاف نظر آ رہا ہے!
فیض، جون ایلیا، کیفی اعظمی وغیرہ حیات ہوتے تو ان دونوں برادران کی "اشتراکیت" پہ کتنا خوش ہوتے۔پھر یہ دونوں پوچھتے پھرتے ہیں کہ ہم میں مشترک کیا ہے۔ "اتنا بڑا اشتراک" صاف نظر آ رہا ہے!
ویسے ہم نے قدر مشترک کا پوچھا تھا!!!پھر یہ دونوں پوچھتے پھرتے ہیں کہ ہم میں مشترک کیا ہے۔ "اتنا بڑا اشتراک" صاف نظر آ رہا ہے!
سجاد ظہیر تو پھولے نہ سماتےفیض، جون ایلیا، کیفی اعظمی وغیرہ حیات ہوتے تو ان دونوں برادران کی "اشتراکیت" پہ کتنا خوش ہوتے۔
پھر یہ دونوں پوچھتے پھرتے ہیں کہ ہم میں مشترک کیا ہے۔ "اتنا بڑا اشتراک" صاف نظر آ رہا ہے!
مشترک سے اشتراک...فیض، جون ایلیا، کیفی اعظمی وغیرہ حیات ہوتے تو ان دونوں برادران کی "اشتراکیت" پہ کتنا خوش ہوتے۔
اور اشتراکیت سے دہریت؟مشترک سے اشتراک...
اور اشتراک سے اشتراکیت...
بھائی میاں یاز یہ کیا چل ریا ہے؟؟؟
اس سے اگلے مراحل کا بیان پرازخطر ہے۔اور اشتراکیت سے دہریت؟
اللہ معافی دیوے!!!اس سے اگلے مراحل کا بیان پرازخطر ہے۔
علی سردار جعفری اور ساحر لدھیانوی بھی!سجاد ظہیر تو پھولے نہ سماتے
ڈاکٹر لال خان؟علی سردار جعفری اور ساحر لدھیانوی بھی!
بلکہ مزید بھی ہیں!!!