عبید انصاری
محفلین
تصویروں سے مجمع کا اندازہ نہیں ہورہا۔ مسجد کے بیسمنٹ میں بہت بڑی خلقت تھی۔ بشمول ہمارےشیخ المشائخ استاذ المحدثین حضرت مولانا صوفی محمد سرور صاحب رحمہ اللہ تعالٰی جنازے کا منظر
کم و بیش چونسٹھ سال بغیر کسی نام و نمود کے قرآن و سنت کی خوشبو بکھیرنے والا جب رخصت ہوا تو ایک سو بیس کنال رقبے کا جامعہ اشرفیہ تنگ دامنی کا گلہ کرتا نظر آیا۔کیمرے کی آنکھ بھی کچھ زیادہ احاطہ نہ کر سکی۔