محمد وارث
لائبریرین
علم نہیں فہد صاحب، میں بھی پہلی بار دیکھ رہا ہوں یہ، ڈھونڈتے ہیں۔
علم نہیں فہد صاحب، میں بھی پہلی بار دیکھ رہا ہوں یہ، ڈھونڈتے ہیں۔
سندھ اسمبلی کی تصویر ہےعلم نہیں فہد صاحب، میں بھی پہلی بار دیکھ رہا ہوں یہ، ڈھونڈتے ہیں۔
یہ تو ہنومان جی کا گدا لگ رہا ہےاسپیکر کے سامنے کیا چیز رکھی ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟
اسی لیے تو پوچھ رہا ہوں کہ پاکستان میں بھی ہنومان جی کا گدا ہی کہلاتا ہے یا کچھ اوریہ تو ہنومان جی کا گدا لگ رہا ہے
شاید سیتا جی یا بھگوان رام اسمبلی میں کسی کام سے گئے ہوں اور ہنومان جی گدا لے کر حفاظت کر رہے ہوں گےاسی لیے تو پوچھ رہا ہوں کہ پاکستان میں بھی ہنومان جی کا گدا ہی کہلاتا ہے یا کچھ اور
اسپیکر کے سامنے کیا چیز رکھی ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟
گو تصویر واضح نہیں ہے لیکن یہ دیسی کشتیوں کے مقابلے میں جیتنے والے کو دیا جانے والا ’گرز‘ لگ رہا ہے۔یہ تو ہنومان جی کا گدا لگ رہا ہے
جی ممکن ہےگو تصویر واضح نہیں ہے لیکن یہ دیسی کشتیوں کے مقابلے میں جیتنے والے کو دیا جانے والا ’گرز‘ لگ رہا ہے۔
یہ برصغیر کے عظیم پہلوان غلام محمد بخش المعروف ’گاما پہلوان‘ ہیں۔ 50 سال سے زائد عرصے پر محیط اپنے کیرئر میں ایک بھی کشتی نہیں ہارے تھے۔جی ممکن ہے
مونچھ تو زبردست ہے پہلوان بھائی کی.
واہ! کیرئیر ہو تو ایسا50 سال سے زائد عرصے پر محیط اپنے کیرئر میں ایک بھی کشتی نہیں ہارے تھے
Gada (mace) - Wikipediaگو تصویر واضح نہیں ہے لیکن یہ دیسی کشتیوں کے مقابلے میں جیتنے والے کو دیا جانے والا ’گرز‘ لگ رہا ہے۔
بالکل جی ’امبرسریے‘ تھے۔ضرور پنجابی رہے ہوں گے
آج کل کے امبرتسریوں میں وہ بات کہاں ! کمزور ہو گئے ہیں نقلی کھانے کھا کھا کےبالکل جی ’امبرسریے‘ تھے۔
شاید پنجابی بھائی اسے گرز کہتے ہوں
چلئے امبر سریا کا معنی بھی بتا دیجیے۔بالکل جی ’امبرسریے‘ تھے۔
میرا خیال ہے انہوں نے پنجاب کے شہر امرتسر کے مکینوں کو محبت سے امبرسریے کہا ہےچلئے امبر سریا کا معنی بھی بتا دیجیے۔
یہ اردو اور پنجابی دونوں میں مستعمل ہے(شاید کچھ اور زبانوں میں بھی ہو)۔ لگتا فارسی کا لفظ ہے۔شاید پنجابی بھائی اسے گرز کہتے ہوں
جیسے لاہور سے لاہوریا۔۔ ایسے ہی امرتسر والے کو امبرسریا کہہ کر یاد کیا جاتا ہے۔ ت بولنے میں غائب ہوجاتی ہے۔چلئے امبرسریا کا معنی بھی بتا دیجیے۔
کسی فیملی کا افطاری کا اجتماع ہے شاید۔