حمیرا عدنان
محفلین
یہ بھی ہو سکتا ہے کوئی موصوف جلدی میں کسی خاتون خانہ کی جوتی پہن آئے ہوںکسی فیملی کا افطاری کا اجتماع ہے شاید۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کوئی موصوف جلدی میں کسی خاتون خانہ کی جوتی پہن آئے ہوںکسی فیملی کا افطاری کا اجتماع ہے شاید۔
مشکل ہے جی۔یہ بھی ہو سکتا ہے کوئی موصوف جلدی میں کسی خاتون خانہ کی جوتی پہن آئے ہوں
ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے اس لیے اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ ہی نہیں لگا رہایہ بھی ہو سکتا ہے کوئی موصوف جلدی میں کسی خاتون خانہ کی جوتی پہن آئے ہوں
یہ لفظ ٹور نہیں تھا گانے میں؟کبھی پرکھتا نین مرے کبھی پرکھتا توڑ
افطاری میں آئے ہوؤں کے جوتے نہیں لگ رہے۔کسی فیملی کا افطاری کا اجتماع ہے شاید۔
جناح کا لفظ بعد میں کسی نے لکھا ہے...گاندھی آئی ہاسپٹل علیگڑھ کے وِزِٹرز بک کا ایک صفحہ
1944 میں بیگم جناح کون تھیں؟
بیگم مولانا محمد علی جوہر ہو سکتی ہیں۔جناح کا لفظ بعد میں کسی نے لکھا ہے...
قائد اعظم کی اہلیہ رتی بائی کو اردو لکھنا نہیں آتی تھی!!!
رتی بائی 1944 میں حیات بھی نہیں تھیں۔جناح کا لفظ بعد میں کسی نے لکھا ہے...
قائد اعظم کی اہلیہ رتی بائی کو اردو لکھنا نہیں آتی تھی!!!
لال نیلے رنگ اور رائٹنگ سے مجھے بھی شک گزرا تھا۔گاندھی آئی ہاسپٹل علیگڑھ کے وِزِٹرز بک کا ایک صفحہ
1944 میں بیگم جناح کون تھیں؟
مولانا کا انتقال 1931 میں ہو گیا تھا ان کی بیگم کا نہیں پتہ۔ ان کی بیگم کا بطور وزیٹر ہاسپٹل جانے کی پاسبلٹی کم کم لگ رہی ہے۔بیگم مولانا محمد علی جوہر ہو سکتی ہیں۔
یہ سرخ والا اضافہ تو غلط لگتا ہے۔گاندھی آئی ہاسپٹل علیگڑھ کے وِزِٹرز بک کا ایک صفحہ
1944 میں بیگم جناح کون تھیں؟
ان کو فوت ہوئے بھی پندرہ سال گزر چکے تھےجناح کا لفظ بعد میں کسی نے لکھا ہے...
قائد اعظم کی اہلیہ رتی بائی کو اردو لکھنا نہیں آتی تھی!!!
کسی نے زیبِ داستاں کے لئے اصافی تڑکا لگایا ہے شاید۔یہ سرخ والا اضافہ تو غلط لگتا ہے۔
ویسے بیگم جناح بیگم محمد علی نہیں تھیں
اس شخص نے اپنی بیٹی کو بری طرح مارا تھا۔ سوشل میڈیا کے شور پر وہاں کے پولیس آفیسر نے لیڈی پولیس کو اسے گرفتار کرنے بھیجا۔
چار چار سے دوچار اس شخص کو دیکھ کر نجانے کیوں ایک محترم محفلین یاد آ گئے، حالانکہ ان کا اس سب سے قطعاً کچھ علاقہ نہیں۔