م حمزہ
محفلین
یہی مجھے کنفیوز کر رہا ہے۔ اب کسی اور شخص کا نام محمد یا احمد اس کے اوپر ص کیوں لگاتے ہیں یہ مجھے نہیں پتہ۔
یہی مجھے کنفیوز کر رہا ہے۔ اب کسی اور شخص کا نام محمد یا احمد اس کے اوپر ص کیوں لگاتے ہیں یہ مجھے نہیں پتہ۔
یہ سال دو سال پہلے کا قول یا اعلامیہ ہے نظریاتی کونسل کا۔
اپن کو آج دکھا تو ادھر شیئر کر دیا۔ ویسے اعلامیہ تو اعلامیہ ہوتا ہے آج کا ہو یا سال دو سال پہلے کایہ سال دو سال پہلے کا قول یا اعلامیہ ہے نظریاتی کونسل کا۔
ویسے بھی قول ہی اتنا شاندار ہے کہ زمان و مکاں کی قید سے آزاد ہے۔اپن کو آج دکھا تو ادھر شیئر کر دیا۔ ویسے اعلامیہ تو اعلامیہ ہوتا ہے آج کا ہو یا سال دو سال پہلے کا
جاپان کے چھ سالہ قیام میں ہڑتال کا اتفاق نہیں ہوا۔ لیکن جاپانی قوم جس قدر مہذب ہے اس سے کم سے کم یہی توقع کی جاسکتی ہے۔عرفان سعید بھائی، شاید ہمیں اس معاملہ میں مزید احساس دلا سکیں۔
اس سے ملتی جلتی ایک پاکستانی تصویر اس یا کسی اور لڑی میں پوسٹ کی تھی۔ جس میں کسی سے موٹر سائیکل کی لائیٹ ٹوٹ گئی تھی اور وہ ٹوٹی ہوئی لائیٹ میں روپے رکھ گیا تھا۔ ڈھونڈھوں گا۔
اور شوہر کو؟
بیوی پر ہاتھ اٹھانے والے شوہر کو تو بیلن سے اتنا پیٹا جائے کہ اس کی ہڈی پسلی ایک ہوجائے۔اور شوہر کو؟
آپ نے شاید مرد مار بیوی نہیں دیکھی کبھی۔۔۔بیوی پر ہاتھ اٹھانے والے شوہر کو تو بیلن سے اتنا پیٹا جائے کہ اس کی ہڈی پسلی ایک ہوجائے۔
فتوی لینے؟آپ نے شاید مرد مار بیوی نہیں دیکھی کبھی۔۔۔
دار الافتاء میں عورتوں کے مارے ایسے ایسے مرد آتے جن کی زندگی نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن!!!
لا حول و لا قوۃ الا باللہ، کتنا غلط لکھتے ہیں لوگ، دل کی اتھاہ گہرائیاں کیا ہوتا ہے، یہاں معدے کی اتھاہ گہرائیوں کا محل تھا۔
دارالفتاء کون سی جگہ ہے؟آپ نے شاید مرد مار بیوی نہیں دیکھی کبھی۔۔۔
دار الافتاء میں عورتوں کے مارے ایسے ایسے مرد آتے جن کی زندگی نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن!!!
جہاں لوگ فتوی دریافت کرنے آتے ہیں!!!دارالفتاء کون سی جگہ ہے؟