عبدالقیوم چوہدری
محفلین
عید کی آمد آمد ہے۔ غریبوں،مسکینوں اور انکے بچوں کا خاص خیال رکھیں، اللہ پاک آپ سے بہت راضی ہو گا۔
جزاک اللہ۔
کچھ اسامیاں سابق ججز کی بھی ہوں، تو کیسز نکل سکتے ہیں۔آسامیاں خالی ہیں ۔
سابق ججوں کی کیا ضرورت ہے، جب ۔۔۔۔۔۔۔کچھ اسامیاں سابق ججز کی بھی ہوں، تو کیسز نکل سکتے ہیں۔
بابا جی نے سوال کر کے اپنے میسر ہونے کا اشارہ تو دیا ہے کہ میرے فارغ ہونے کے بعد کیا ہو گا؟سابق ججوں کی کیا ضرورت ہے، جب ۔۔۔۔۔۔۔
نیچے والی تصویر میں صورت حال مجھے سمجھ نہیں آئی۔
خود کو قانون سے بالاتر سمجھنا جہالت کی نشانی ہے۔2016 میں دو فوجی کپتانوں کو موٹر وے (اسلام آباد- پشاور) پر اوور سپیڈنگ کی وجہ سے موٹر وے پولیس نے روکا تو بات چالان تک نا رہی۔ ابتدائی تو تو میں میں کے بعد دونوں کپتان نزدیکی ایس ایس جی بٹالین سے مسلح نفری لے آئے اور موٹر وے پولیس کے اہلکاروں کو زدوکوب کرنے کے بعد انھیں سرکاری گاڑیوں میں ڈال کر لے گئے۔
تصویر ہذا مراسلے کے آخری حصے کی عکاس ہے۔
اور خود کو قانون سمجھنا؟خود کو قانون سے بالاتر سمجھنا جہالت کی نشانی ہے۔
2016 میں دو فوجی کپتانوں کو موٹر وے (اسلام آباد- پشاور) پر اوور سپیڈنگ کی وجہ سے موٹر وے پولیس نے روکا تو بات چالان تک نا رہی۔ ابتدائی تو تو میں میں کے بعد دونوں کپتان نزدیکی ایس ایس جی بٹالین سے مسلح نفری لے آئے اور موٹر وے پولیس کے اہلکاروں کو زدوکوب کرنے کے بعد انھیں سرکاری گاڑیوں میں ڈال کر لے گئے۔
تصویر ہذا مراسلے کے آخری حصے کی عکاس ہے۔
سمجھ تو اوپر والی تصویر کی بھی نہیں آئی، جرم کرنے اور قانون توڑنے کےبعد، قانون والوں کے ساتھ فخریہ تصویر نہ جانے کیا سمجھا رہی ہے!نیچے والی تصویر میں صورت حال مجھے سمجھ نہیں آئی۔
چھیتی گھلو وئی۔
دیدہ و دل فرشِ راہ وغیرہ۔چھیتی گھلو وئی۔
ہمارے ہاں جب "اتفاق سے" ہم قانون سے تعاون کرنے پہ مجبور ہوتے ہیں تو یہ فخر فورا ظاہر ہوتا ہے۔سمجھ تو اوپر والی تصویر کی بھی نہیں آئی، جرم کرنے اور قانون توڑنے کےبعد، قانون والوں کے ساتھ فخریہ تصویر نہ جانے کیا سمجھا رہی ہے!
اتنا خوش کس لیے ہو رہا ہے وائرس؟