محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
اتنی چھوٹی پانچ سات کلومیٹر کی غلطی تو چلتی ہے !!!بس پھر ہم پاکستانیوں کی انگلش کے حساب سے تو یہ کے ٹو بن گیا۔
اتنی چھوٹی پانچ سات کلومیٹر کی غلطی تو چلتی ہے !!!بس پھر ہم پاکستانیوں کی انگلش کے حساب سے تو یہ کے ٹو بن گیا۔
خواب خواب ہی رہے گا۔
ریموٹ کس کے پاس ہو گا؟کم وسائل کے باوجود دو بیگمات کے ساتھ مساوی سلوک کی درخشاں ترین مثال۔
اس کے لئے ٹاس ہوا کرے گا روزانہ۔ریموٹ کس کے پاس ہو گا؟
اے ٹی ایم مشین والے کمرے میں اکثر ایسا دیکھا ہے. دوسری جانب شاید بینک کا کیبن ہوتا ہوگا.کم وسائل کے باوجود دو بیگمات کے ساتھ مساوی سلوک کی درخشاں ترین مثال۔
ریموٹ کس کے پاس ہو گا؟
اور ایل ای ڈی ڈسپلے؟اس کے لئے ٹاس ہوا کرے گا روزانہ۔
اس کے لئے تو کمرے کا ٹاس ہوتا ہو گا۔اور ایل ای ڈی ڈسپلے؟
سائیں ہوراں کول۔۔۔ریموٹ کس کے پاس ہو گا؟
سائیں ہوراں دا اپنا ریموٹ اپنے کول نئیں ہوندا پئی۔سائیں ہوراں کول۔۔۔
حق حقسائیں ہوراں دا اپنا ریموٹ اپنے کول نئیں ہوندا پئی۔
جس کے کمرے میں ڈسپلے ہےاس کے لئے ٹاس ہوا کرے گا روزانہ۔
سائیں ہوراں کول۔۔۔
اس کے لئے ٹاس ہوا کرے گا روزانہ۔
ریموٹ کس کے پاس ہو گا؟
ہیلی کاپٹر فضا سے آنکھوں کے قطرے سپرے کر رہا ہے۔
ہم اپنے بہاول پور میں ایسے دیکھتے ہیں چاند۔