آج کی تصویر

FB_IMG_1529417804515.jpg

سندھ میں تعلیم کی ترقی ملاحظہ فرمائیں۔
20 فروری 2017 کو پیدا ہونے والا بچہ 10 اکتوبر 2017 کو سکول داخل ہوا، اور 31 مارچ 2018 کو پرائمری تعلیم مکمل کی۔
اور اس دوران اس کا چال چلن بھی نیک رہا۔
 
عرفان سعید

محفلین

ایک سال کے بچے سے چال چلن میں اس کے علاوہ اور کیا توقع کی جاسکتی ہے؟
 
محمد وارث

لائبریرین
FB_IMG_1529417804515.jpg

سندھ میں تعلیم کی ترقی ملاحظہ فرمائیں۔
20 فروری 2017 کو پیدا ہونے والا بچہ 10 اکتوبر 2017 کو سکول داخل ہوا، اور 31 مارچ 2018 کو پرائمری تعلیم مکمل کی۔
اور اس دوران اس کا چال چلن بھی نیک رہا۔
ایک سال کی عمر میں پرائمری مکمل کر لی، یہ بچہ ضرور "سینسدان" بنے گا۔ :)
 
عرفان سعید

محفلین

یاز

محفلین
FB_IMG_1529417804515.jpg

سندھ میں تعلیم کی ترقی ملاحظہ فرمائیں۔
20 فروری 2017 کو پیدا ہونے والا بچہ 10 اکتوبر 2017 کو سکول داخل ہوا، اور 31 مارچ 2018 کو پرائمری تعلیم مکمل کی۔
اور اس دوران اس کا چال چلن بھی نیک رہا۔
بہت ہی فاسٹ فارورڈ بچہ ہے جی۔ امید ہے کہ اس الیکشن میں ووٹ بھی ڈالے گا۔
 
screenshot_684.png

پنڈی میں ایک فقیر بنک الفلاح میں اپنی دن بھر کی کمائی جمع کرواتے ہوئے۔اس نے تو خواجہ سرا کا روپ دھارا ہوا ہے۔کتنے پیسے کما کے لایا ہے اور جو بیچارے مزدور ہیں وہ اس سے کہیں کم کماتے ہیں لیکن فرق تو غیرت کا ہے۔ اپنی محنت کی کمائی کے سو روپے بھی ان ہزاروں روپوں سے بہتر ہیں جو بے غیرت بن کر ہاتھ پھیلا کر مانگے جائیں اور یہ تو اچھا خاصا ہٹا کٹا ہے ۔قصور ہمارے عوام کا بھی ہے جو ایسے لوگوں کو بھیک دیتے ہیں ۔
ربط
 
خورشید مثال شخص کل شام
مٹی کے سپرد کر دیا ہے
FB_IMG_1529600931692.jpg

۔۔۔۔
اس قبر میں خوابیدہ ”ظرافت“ کا خدا ہے
FB_IMG_1529600848231.jpg
اللہ کریم یوسفی صاحب مرحوم کی قبر کو پر انوار فرمائے اور ان کی قبر کو اپنے انوار تجلیات کا مرکز بنائے۔آمین
 
آخری تدوین:
Top