سنی سنائی یہ ہے کہ ان کی ایک بہن بانو (بنوں) بھی تھی۔
ابھی کتاب کی بھی ضرورت ہے؟
سنی سنائی یہ ہے کہ ان کی ایک بہن بانو (بنوں) بھی تھی۔
سخاوت ناز یا شاید کسی اور فنکار کا ایک ٹی وی شو کا کلپ یاد آ رہا ہے۔ اُس میں ساری رشتہ داریاں اور تعلقات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ملا تو لگاؤں گا۔ہنزہ ایناں دی پھپھی دی کُڑی سی- تے سوات چاچے دا مُنڈا-
پشاور کُڑم سی تے گلگت شریک-
سخاوت ناز یا شاید کسی اور فنکار کا ایک ٹی وی شو کا کلپ یاد آ رہا ہے۔ اُس میں ساری رشتہ داریاں اور تعلقات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ملا تو لگاؤں گا۔
یہ تصویر دیکھ کر مجھے اس بچے کی یاد آگئیسپورٹس کا معجزہ
ایسا ایک حقیقی واقعہ ہوا تھا تقریبا دس بارہ سال پہلے ہمارے علاقہ میں۔ایک دکان کی دیوار اور اس میں دروازہ شیشے کا تھا جیسا کہ آج کل ہوتے ہیں۔ بعض اوقات نہ پتہ چلتا ہے دیوار کدھر ہے اور دروازہ کدھر۔ کئی دکانداروں کو لال ٹیپ سے کاٹے لگانے پڑتے ہیں۔چوہدری صاحب آپ کا متحرک تصاویر کا شوق پورا فرمانے کے لیے ایک علیحدہ سے لڑی پہلے ہی موجود ہے، یہ ربط دیکھیے:
آج کی جِف
اس لڑی کو بہتر ہے ساکن تصاویر کے لیے ہی رہنے دیا جائے!