خوبصورت ترین۔دو سال پہلے کی برف باری اپنے گاؤں میں گھر کے صحن میں خوبانی کے درخت کا منظر !!!
خوبصورت ترین۔
آپ کے لیے دوستانہ مشورہ ہے کہ اپنے علاقہ کی خود سے کھینچی تصاویر شریک کریں۔
دو سال پہلے کی برف باری اپنے گاؤں میں گھر کے صحن میں خوبانی کے درخت کا منظر !!!
یہ تصویر خود ہی کھینچی ہے وہ بھی اپنے نوکیا C5 سےخوبصورت ترین۔
آپ کے لیے دوستانہ مشورہ ہے کہ اپنے علاقہ کی خود سے کھینچی تصاویر شریک کریں۔
جون کے مہینے میں گاؤں کا درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟؟؟
عموما پچیس سے پینتیس کے درمیان ہوتا ہے۔۔جون کے مہینے میں گاؤں کا درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟؟؟
لُو تو نہیں چلتی؟؟؟عموما پچیس سے پینتیس کے درمیان ہوتا ہے۔۔
نہیں تو ۔۔لُو تو نہیں چلتی؟؟؟
نہیں تو ۔۔
تھوڑی بہت ہوتی ہےاور حبس ؟؟؟
سردار محمد نعیم اس سے پہلے خود سے کھینچی تصاویر شریک نہیں کر رہے تھے اور شاید یہ ان کی اپنی کھینچی پہلی تصویر تھی جو انہوں نے شریک کی۔ اور ظاہر ہے کہ یہ بہت خوبصورت ہے۔ خصوصا ان کی پچھلی شریک کی ہوئی تصاویر سے۔
بھائی یہ تصویر دیکھی ہے تو کہا ہےیہ تصویر خود ہی کھینچی ہے وہ بھی اپنے نوکیا C5 سے
کاپی پیسٹ بھی ایک طرح کا شرک ہی ہے!!!خصوصا ان کی پچھلی شرک کی ہوئی تصاویر سے۔
زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
بلکہ یہاں پوسٹ کرنے کے بجائے ایک الگ لڑی بنا کر پوسٹ کریں۔سردار محمد نعیم اس سے پہلے خود سے کھینچی تصاویر شریک نہیں کر رہے تھے اور شاید یہ ان کی اپنی کھینچی پہلی تصویر تھی جو انہوں نے شریک کی۔ اور ظاہر ہے کہ یہ بہت خوبصورت ہے۔ خصوصا ان کی پچھلی شریک کی ہوئی تصاویر سے۔
سو میں نے مزید تصاویر کے لیے کہا تھا۔
بہترین منظر ہے!!!گھر کا ایک منظر !!!