سید عمران
محفلین
آپ کس خوشی میں اتنا لوٹ پوٹ ہورہے ہیں؟؟؟
خود سے تو ایک پیالی چائے نہیں پلائی جاتی۔۔۔
اب دوسروں کو میزبان بننے کے شرف سے مشرف ہونے میں روڑےاٹکا رہے ہیں!!!
آپ کس خوشی میں اتنا لوٹ پوٹ ہورہے ہیں؟؟؟
آپ کس خوشی میں اتنا لوٹ پوٹ ہورہے ہیں؟؟؟
خود سے تو ایک پیالی چائے نہیں پلائی جاتی۔۔۔
اب دوسروں کو میزبان بننے کے شرف سے مشرف ہونے میں روڑےاٹکا رہے ہیں!!!
آہ بھائی آہ!!!
واہ بھائی واہ ۔
جی ضرور آئیں ہم آپ کی خوب تواضع کریں گےیعنی ہماری آمد کے امکانات کافی روشن معلوم ہوتے ہیں!!!
نہیں جی یہ والی تواضع نہیں کرتے۔ البتہ ان کے آنے سے پہلے تھوڑی ورزش کر لینی چاہیےبھیا ذرا دھیان سے کہنی یہ والی خاطر تواضع نہ ہو ۔
عمران کے خلاف نواز زرد آری کی ملی بھگت!!!
کوئی ملی بھگت نہیں ہے میرا مطلب یہ تھا ایسے جنگلوں میں جانے کیلئے تھوڑا تیز تندرست اور چاک و چوبند ہونا چاہیے آخر آپ نے ہر جگہ دیکھنی ہے نا!!!!!عمران کے خلاف نواز زرد آری کی ملی بھگت!!!
کوئی ملی بھگت نہیں ہے میرا مطلب یہ تھا ایسے جنگلوں میں جانے کیلئے تھوڑا تیز تندرست اور چاک و چوبند ہونا چاہیے آخر آپ نے ہر جگہ دیکھنی ہے نا!!!!!
بھئی شہری لوگ اتنے چاق و چوبند کہاں...کوئی ملی بھگت نہیں ہے میرا مطلب یہ تھا ایسے جنگلوں میں جانے کیلئے تھوڑا تیز تندرست اور چاک و چوبند ہونا چاہیے آخر آپ نے ہر جگہ دیکھنی ہے نا!!!!!
آپ کی بڑی تالیاں پٹ رہی ہیں!!!
واہ بھائی ، بہت عمدہ ۔
ایویں ہمارا دل چاہ رہا ہے ۔آپ کی بڑی تالیاں پٹ رہی ہیں!!!
بس اتنے کم دن بھیا ۔بھئی شہری لوگ اتنے چاق و چوبند کہاں...
ہاں مہینہ ڈیڑھ رہ کر یہاں کے عادی ہوجائیں گے...
ہمیں کون سا واپسی کی جلدی ہے!!!
کوئی ملی بھگت نہیں ہے۔ عمران خان اپنے خلاف ہی کافی ہے۔عمران کے خلاف نواز زرد آری ملی بھگت!!!
اچھا جی ذرا برف بھاری میں آنا ایک دو دن میں مزا آجائے گا پھر خود ہی کہیں گے ہم بہت تنگ ہو گئےسید عمران نے کہا:بھئی شہری لوگ اتنے چاق و چوبند کہاں...
ہاں مہینہ ڈیڑھ رہ کر یہاں کے عادی ہوجائیں گے...
ہمیں کون سا واپسی کی جلدی ہے!!!