آج کی تصویر

arifkarim

معطل
زیادہ پرانی نہیں اور اپنی معلومات بھی کچھی ایسا ہی کہتی ہیں کہ کم از کم دو شادیاں تو رواج تھا۔ پھر ٹی وی ڈرامے آ گئے اور سارے کیے کرائے پہ تیل ڈال دیا۔
اب یہ ہے کہ کوئی تو بندہ خدا اس جھوٹی روایت سے بغاوت کرے اور دو تین نئي طرحیں ڈالے۔۔۔۔۔ اور ہم بھی اس نقش قدم پہ چل سکیں۔۔۔
ٹی وی ڈراموں پر الزام انگور کھٹے ہیں کہ مترادف ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آجکل کے مردوں سے ایک بیوی سنبھالنی مشکل ہے تو وہ اپنے اوپر 4 گنا مصائب کا بوجھ کیوں جان بوجھ کر لادھیں گے۔
 

arifkarim

معطل
یہ شادی کر کے عشق کون کرتا ہے بھائي۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی زوجہ ماجدہ سے۔۔۔۔۔
مغرب میں شادی صرف ایک سے ہوتی ہے اور اسکے علاوہ عشق سب سے ہوتا ہے۔ یہ میرے خیال میں کافی بہتر حل ہے کیونکہ اسمیں مرد و زن دونوں کو شادی کے بعد فری ہینڈ مل جاتا ہے۔ بس آگے آل اولاد کو کافی نقصان پہنچتا ہے، پر وہ تو مثالی شادیوں میں بھی ہو سکتا ہے اسلئے کوئی بڑی بات نہیں۔
 
978xna.jpg

خان صاحب نواز شریف حکومت کو قابو کرنے کی کوشش کرتے ہوئے
 
Top