آج کی تصویر

یورپ میں بائیں بازوں کی سیاسی جماعتوں کا شدت پسند ٹولا موجود ہے جو گاہے بگاہے اسلامی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتا رہتا ہے
البتہ سیاست دان شدت پسندوں اور دہشتگردوں کی حمایت کر کے تمام کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں
تہاڈے کولوں لچ تلن تو بغیر رہن نہیں ہوندا :p

اس نے یہ کہا تھا
Islam holds a place in our Western societies. Islam belongs in Europe. It holds a place in Europe's history, in our culture, in our food and-what matters most-in Europe's present and future. Like it or not, this is the reality
 
arifkarim

معطل

کافی مزاحیہ بیان ہے۔ اہل یورپ کے مسیحی کئی سو سال تک مسلمانوں سے جنگ کرتے رہے تاکہ اسلام کو مغربی یورپ آنے سے روکا جائے اور یہاں محترمہ کچھ اور ہی فرما رہی ہیں۔
 
W9FSrCl.jpg
 
صیغہء مستقبل بعید "بناؤں گا" اور "سیانے" سے سننے کا عمل بتا رہا ہے کہ کہنے والا ابھی خود کسی"درسگاہ" کا طالب علم ہے :)
قبلہ جن کی پہلی مستقبل بعید میں بھی دھندلی ہو... ضرب چار کر لیں...
اب ہمنے تو آپ کو استاد کہا تھا.... بتانے والا یقیناً طفل مکتب ہو گا...
 
محمد وارث

لائبریرین
قبلہ جن کی پہلی مستقبل بعید میں بھی دھندلی ہو... ضرب چار کر لیں...
اب ہمنے تو آپ کو استاد کہا تھا.... بتانے والا یقیناً طفل مکتب ہو گا...
ضرب چار تو بعید ہے ضرب دو بھی مشکل ہے سرکار۔ میں اس وقت شاید ہائی اسکول کا "طفل مکتب "ہونگا جب ابو سے کہا کرتا تھا "ابو میں آپ کی دوسری شادی کرواؤں گا"، امی معنی خیز ہنسی ہنس دیتی تھیں، ابو آہ بھر کر کہتے تھے "اے کتھے پتر" :)
 
ویسے مزاح سے ہٹ کر پتا نہیں کیوں ہمارے تین چار یا کم از کم دو درسگاہیں کھولنے کا بھی رواج نہیں....
 
یہ ہمارے خطے کی معاشرتی روایت ہے اور کچھ بھی نہیں۔
یہ روایت بھی زیادہ پرانی نہیں ہے.
جہاں تک میں نے اپنا شجرہ نسب دیکھا ہے تو تقسیم سے پہلے برِ صغیر میں دو شادیاں عام سی بات معلوم ہوتی ہے.
یہ سراسر ذاتی مشاہدہ ہے جو حقائق کے خلاف بھی ہو سکتا ہے
 
Top