محمد وارث
لائبریرین
سیدھی طرح کہیں نہ برادرم کہ یہ موت تبھی پڑنی تھی جب ہماری آپ کی باری آنی تھییہ روایت بھی زیادہ پرانی نہیں ہے.
جہاں تک میں نے اپنا شجرہ نسب دیکھا ہے تو تقسیم سے پہلے برِ صغیر میں دو شادیاں عام سی بات معلوم ہوتی ہے.
یہ سراسر ذاتی مشاہدہ ہے جو حقائق کے خلاف بھی ہو سکتا ہے