محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہم نے تصویر ثبوت پیش کیا ہے اس لیے،چوہدری صاحب اور فاخر بھائی کی موجودگی میں بھی تنہا تھے؟؟؟
کیا آپ کی تنہائی دور کرنے کے لیے بہت بڑا مجمع چاہیے؟؟؟
آپ ہمیں چیلنج نہیں کرسکتے ۔
ہم نے تصویر ثبوت پیش کیا ہے اس لیے،چوہدری صاحب اور فاخر بھائی کی موجودگی میں بھی تنہا تھے؟؟؟
کیا آپ کی تنہائی دور کرنے کے لیے بہت بڑا مجمع چاہیے؟؟؟
کیسا چیلنج؟؟؟ہم نے تصویر ثبوت پیش کیا ہے اس لیے،
آپ ہمیں چیلنج نہیں کرسکتے ۔
ہم تنہا نہیں تھے۔کیسا چیلنج؟؟؟
ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ آپ تنہا نہیں تھے!!!ہم تنہا نہیں تھے۔
ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ آپ تنہا نہیں تھے!!!
اچھا تماشہ دکھا رہے ہیں۔۔۔
مداری کا کام ہی تماشہ دیکھانا ہے ۔اچھا تماشہ دکھا رہے ہیں۔۔۔
داد تو بنتی ہے!!!
کیاقلابازی لگائی ہے۔۔۔مداری کا کام ہی تماشہ دیکھانا ہے ۔
جی بھیا ہمارا بھی یہی گمان ہے ۔ہوسکتا ہے صرف دھمکانے کے لیے لگایا ہو۔۔۔
ورنہ اس بات پر مالی جرمانہ وصول نہیں کیا جاسکتا !!!
آج جمعہ کا مبارک دن ہے ۔۔۔جی بھیا ہمارا بھی یہی گمان ہے ۔
ہمیں بھی بلکل اچھا نہیں لگتا روز روز آپ کو ٹالنا ،آج جمعہ کا مبارک دن ہے ۔۔۔
آج آپ نے زندگی میں پہلی بار ہماری ہاں میں ہاں ملائی ہے۔۔۔
ہم نے سوچا کہ اس مبارک موقع پر آپ کو آپ کی چائے کی دعوت یاد دلا دیں۔۔۔
شاید آج اس پر بھی ہاں میں ہاں ملادیں!!!
دھمکانے کے لیے ہی ہے۔ عمل کے لیے نہیں۔۔ یہ گوجرانوالہ کی ہی مسجد ہے۔ لگانے والے بھی اب سوشل میڈیا پر تصویر آنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔
یہ دھمکانا بھی کوئی دھمکانا ہے؟ کم از کم 'ہدیہ' دو ہزار روپیہ لکھوانا چاہییے تھا۔دھمکانے کے لیے ہی ہے۔ عمل کے لیے نہیں۔۔ یہ گوجرانوالہ کی ہی مسجد ہے۔ لگانے والے بھی اب سوشل میڈیا پر تصویر آنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔
شاید زیادہ نمازی پی ٹی آئی سے نہیں ہوں گے۔ ورنہ "یومیہ ملین۔۔۔۔" وغیرہ کی دھمکی بھی شاید ممکن ہوتی۔یہ دھمکانا بھی کوئی دھمکانا ہے؟ کم از کم 'ہدیہ' دو ہزار روپیہ لکھوانا چاہییے تھا۔
پی ٹی آئی میں نمازی بھی ہوتے ہیں ؟شاید زیادہ نمازی پی ٹی آئی سے نہیں ہوں گے۔
سینما، منڈوا وغیرہ۔ اس کا اصل نام ذہن میں نہیں آرہا۔
پی ٹی آئی میں نمازی نہیں ہوتے البتہ کچھ نمازی ضرور پی ٹی آئی میں ہوں گے۔پی ٹی آئی میں نمازی بھی ہوتے ہیں ؟