آج کی تصویر

محمد وارث

لائبریرین
ہوسکتا ہے صرف دھمکانے کے لیے لگایا ہو۔۔۔
ورنہ اس بات پر مالی جرمانہ وصول نہیں کیا جاسکتا !!!
آپ کی بات درست ہے اور یہ بات مسجد والے بھی جانتے ہیں، اسی لیے بورڈ پر "ہدیہ" لکھا ہے جرمانہ نہیں۔ ہدیہ شکریے سے وصول کیا جاتا ہے، جرمانہ بزور اور "عام" مولوی شاید ابھی اتنے زور دار نہیں ہوئے! :)
 
52953633_990059787857571_6350767608572149760_n.jpg
 
Top