آج کی تصویر

آصف اثر

معطل
بھائی ہم سب کو ایک نہ ایک دن یہیں آنا ہے :( یہی زندگی کا اصول ہے۔
D5f-qkFWsAIh7DA.jpg
ہمیں نہیں، ظالموں اور فرعونوں کو۔ عذاب الیم نزدیک ہے۔ عبرت کا نمونہ ہے۔
 
آپ کا اب کتنا بل آتا ہے اس تعویذ کے بعد؟
فروری میں 11 ہزار کے لگ بھگ تھا، تعویز لینے کا ابھی صرف پلان ہی بنایا تھا کہ اگلے ماہ سکڑ کر 4 ہزار کے قریب آ گیا۔
اگر فرق واضح ہے۔۔۔تو ایک فوٹوکاپی محفل پہ شریک کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں۔:)
مرشد کی اجازت نہیں۔:tongueout:
ویسے ادھر بس اڈے پر ایک صاحب 10، 20، 50 روپے والے نقش اور تعویزات گاڑی گاڑی جا کر پیش کر رہے ہوتے ہیں، کہیے تو وہ بھجوا دوں۔ :)
 
موسمیاتی ایڈجسٹمنٹ :)
غلط۔۔۔

یہاں موسم ابھی بھی گرمی والا نہیں آیا، میرے گھر میں بچے ابھی بھی گیزر آن کر کے پانی استعمال کرتے ہیں۔ آدھی رات کے بعد گھر میں کوئی پنکھا نہیں چل رہا ہوتا کہ ٹھنڈ لگنے لگ جاتی ہے۔ اس وقت تو مارچ تھا۔۔ :)
 
Top