عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مینوں کی پتا۔ اُنج تسی واوا چِر ڈی پی لائی رکھی توانوں تے پتا ہونا چاہی دا سییہ رنگ برنگ جھنڈے والی سرکار تو نہیں ؟
مینوں کی پتا۔ اُنج تسی واوا چِر ڈی پی لائی رکھی توانوں تے پتا ہونا چاہی دا سییہ رنگ برنگ جھنڈے والی سرکار تو نہیں ؟
ظہور اسلام سے قبل جو سرزمین عرب میں یہود قبائل آباد تھے۔ ان کی آج کوئی خیر خبر؟ کس نے کس کو ختم کیا تاریخ سے ثابت ہو چکا ہے۔پیغام بڑا واضح ہے۔
باسفورس کے عین سامنے!یاز بھائی! آپ کی اجرا کردہ لڑی تو رواں دواں ہے۔
آپ کہاں ہو۔
ظہور اسلام سے قبل جو سرزمین عرب میں یہود قبائل آباد تھے۔ ان کی آج کوئی خیر خبر؟ کس نے کس کو ختم کیا تاریخ سے ثابت ہو چکا ہے۔
بھائی نقشہ تو دیکھ لیں۔ یہود ہر عرب/ مسلم ملک سے نکالے جا چکے ہیں۔ ان کو کہیں تو جانا تھا تو وہ اپنے آبائی وطن اسرائیل چلے گئے۔ وہاں بھی عرب / مسلمان یہودیوں کو چین نہیں لینے دیتے۔وہ یہود ابھی بھی سرزمین عرب پر ناجائز قبضہ کیے ہوئے ہیں۔
صرف اتنا کہہ دیتا ہوں کہ آپ کی معلومات اس معاملے میں ناقص ہیں۔ دیگر یہ کہ لڑی ھذا میں مزید مراسلہ نگاری ممکن نہیں۔بھائی نقشہ تو دیکھ لیں۔ یہود ہر عرب/ مسلم ملک سے نکالے جا چکے ہیں۔
کیوں؟؟؟لڑی ھذا میں مزید مراسلہ نگاری ممکن نہیں۔
غیرمتعلقہ ہے۔ کوئی اور لڑی کھول لیں۔کیوں؟؟؟
قادیانیوں کو یہودیوں سے اتنی محبت کیوں؟فرعون سے لے کر ہٹلر تک یہودیوں کو ختم کرنے کی کوششیں کرنے والے ناکام و نامراد ہو کر لوٹے۔ جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے۔
بھئی کمال کر دیا آپ نے۔ فرعون و ہٹلر بھی کیا مسلمان تھے؟ میں نے صرف ان تاریخی کرداروں کے متعلق لکھا ہے جو یہودیوں کو ختم کرنے کے چکر میں خود ختم ہو گئے۔قادیانیوں کو یودیوں سے اتنی محبت کیوں؟
اور مسملمانوں سے اس قدر نفرت!!!
واللہ ہم یہودیوں (جو مسلمانوں کو بدترین دشمن ہیں ) سے بھی اتنی نفرت نہیں کرتے۔
یہود کا انڈہ بچہ حضرت عیسی کے ہاتھوں نیست و نابود ہونے دنیا بھر سےکھنچ کھنچ کر ایک جگہ جمع ہونے آرہا ہے!!!بھئی کمال کر دیا آپ نے۔ فرعون و ہٹلر بھی کیا مسلمان تھے؟ میں نے صرف ان تاریخی کرداروں کے متعلق لکھا ہے جو یہودیوں کو ختم کرنے کے چکر میں خود ختم ہو گئے۔
البتہ یہود تو آج بھی جوں کے توں آباد ہیں بلکہ پوری دنیا کا نظام چلا رہے ہیں۔
تاریخ سے سبق سیکھیں اور یہودیوں کو نیست و نابود کرنے کے خواب اب چھوڑ دیں۔
آپ نے کون سی تاریخ پڑھی ہے نہیں معلوم۔تاریخ سے سبق سیکھیں
پاکستانی بولر شاہین آفریدی ۔کون ہے؟؟؟
اچھا!!!پاکستانی بولر شاہین آفریدی ۔
کیا واقعی شاہین آفریدی غریب گھرانے سے آئے ہیں؟ وکیپیڈیا کے مطابق تو ان کے ایک بھائی پاکستان کرکٹ اور ایک کزن پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیل چکے پیں۔
ہمارے شریف پاناما ٹبر کا تعلق بھی غریب خاندان سے تھا۔کیا واقعی شاہین آفریدی غریب گھرانے سے آئے ہیں؟ وکیپیڈیا کے مطابق تو ان کے ایک بھائی پاکستان کرکٹ اور ایک کزن پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیل چکے پیں۔