آج کی تصویر

اپنا سکوٹر رکھ دتا،جدوں تک پٹرول سستا نی ہوندا....!!

screenshot-551.png
 
جاسم محمد

محفلین
یہ ہوئی نہ بات ! نجی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں علماء کا اتحاد بین المسلمین کا مظاہرہ بریلوی مکتب فکر کے مفتی حنیف قریشی کی امامت میں شیعہ بریلوی اور دیوبندی علماء نے با جماعت نماز ادا کی
D7lg5OsW4AAQvPI.jpg

الف نظامی
 
محمد وارث

لائبریرین
61706871-2294754794107059-7795797960763113472-n.jpg

نمک حرام کیا ہوتا ہے، اب سمجھ آئی۔:tongueout:
چوہدری صاحب پاکستان اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست تجارت پر پابندیاں ہی کیوں نہ ہوں، "دوسرے دروازے" سے ان دونوں ملکوں کے درمیاں ٹریڈ ہوتی ہے۔ پاکستانی کی کافی برآمدات ترکی یا ایسے ہی ممالک کے راستے اسرائیل پہنچ جاتی ہیں۔ کھیلوں کے سامان کی اسی طرح سے اسرائیل برآمدات کا تو میں "گواہ" بھی ہوں۔ :)
 
جی، آپ سے 100 فیصد متفق ہوں۔ :)
 
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔ لیکن اسرائیلی اس بے عزتی کو انا کا مسئلہ نہیں بناتے۔ اور کسی تیسرے ملک سے پاکستانی مصنوعات درآمد کرتے رہتے ہیں۔
البتہ پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات درآمد کرتے وقت فلسطینیوں کی غیرت یاد آجاتی ہے :)
 
زیک

مسافر
چوہدری صاحب پاکستان اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست تجارت پر پابندیاں ہی کیوں نہ ہوں، "دوسرے دروازے" سے ان دونوں ملکوں کے درمیاں ٹریڈ ہوتی ہے۔ پاکستانی کی کافی برآمدات ترکی یا ایسے ہی ممالک کے راستے اسرائیل پہنچ جاتی ہیں۔ کھیلوں کے سامان کی اسی طرح سے اسرائیل برآمدات کا تو میں "گواہ" بھی ہوں۔ :)
یہ “ٹریڈ” عام اشیا سے بڑھ کر بھی ہوتی ہے کہ یہی نظام کائنات ہے
 
Top