اے دنیا کے منصفو!!!!؟؟؟
محمد وارث لائبریرین جنوری 29، 2020 #3,936 یادش بخیر، کالج کے دنوں میں اسلامیہ کالج سیالکوٹ کے بالکل سامنے ایک چنے فروش "بھولا جرمن چھولے" ہوتا تھا۔ آج اسی قبیل کے "بارسلونا دال چاول" نظر آگئے۔
یادش بخیر، کالج کے دنوں میں اسلامیہ کالج سیالکوٹ کے بالکل سامنے ایک چنے فروش "بھولا جرمن چھولے" ہوتا تھا۔ آج اسی قبیل کے "بارسلونا دال چاول" نظر آگئے۔
عرفان سعید محفلین فروری 8، 2020 #3,939 عدنان عمر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ دوست خوب سوچ سمجھ کر بنانے چاہیے۔
عدنان عمر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ دوست خوب سوچ سمجھ کر بنانے چاہیے۔
عدنان عمر محفلین فروری 8، 2020 #3,940 عرفان سعید نے کہا: اسی لیے کہتے ہیں کہ دوست خوب سوچ سمجھ کر بنانے چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بالکل، دوست سوچ سمجھ کر بنائے جائیں اور اگر اِٹس ٹُو لیٹ، تو پھر وصیت کی جائے کہ ہمارے گزرنے کے بعد کھانے کا اہتمام نہ کیا جائے۔ آخری تدوین: فروری 9، 2020
عرفان سعید نے کہا: اسی لیے کہتے ہیں کہ دوست خوب سوچ سمجھ کر بنانے چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بالکل، دوست سوچ سمجھ کر بنائے جائیں اور اگر اِٹس ٹُو لیٹ، تو پھر وصیت کی جائے کہ ہمارے گزرنے کے بعد کھانے کا اہتمام نہ کیا جائے۔