ہاں خود ہی روپے کی قدر گرائی کیونکہ پچھلی حکومت نے ڈالر کو مصنوعی طور پر 104 روپے پہ رکھ کر ریکارڈ خسارہ چھوڑا تھا۔ یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں جو سمجھ نہ آئے۔ اگر یہ نہ کیا جاتا تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔ جس کے نتیجے میں جو روپے کی قدر گرتی (زمبابوے، ارجنٹائن کے مصداق) اس کا نزلہ بھی اسی حکومت پر گرنا تھا۔ اس لئے ایک بڑے نقصان سے ملک کو بچانے کیلئے ایسا کرنا ناگزیر تھا۔خود ہی روپے کے قدر گرائی اور اب اس کو خسارے کی وجہ قرار دے کر عوام کو الو بنا کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خود کردہ را علاجِ نیست۔
یہ اعداد و شمار کی مرغی کتنی جگہ حلال کیجیے گا؟حفظ ہو گیا یہ گراف، سر!ہاں خود ہی روپے کی قدر گرائی کیونکہ پچھلی حکومت نے ڈالر کو مصنوعی طور پر 104 روپے پہ رکھ کر ریکارڈ خسارہ چھوڑا تھا۔ یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں جو سمجھ نہ آئے۔ اگر یہ نہ کیا جاتا تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔ جس کے نتیجے میں جو روپے کی قدر گرتی (زمبابوے، ارجنٹائن کے مصداق) اس کا نزلہ بھی اسی حکومت پر گرنا تھا۔ اس لئے ایک بڑے نقصان سے ملک کو بچانے کیلئے ایسا کرنا ناگزیر تھا۔
اس کے علاوہ اس کے پاس ہے ہی کیا، اسے کہو کہیہ اعداد و شمار کی مرغی کتنی جگہ حلال کیجیے گا؟حفظ ہو گیا یہ گراف، سر!
قرضے اور خسارے بڑھا کر ترقیاتی کام کروانے کا انجام بھی دیکھ لیں۔ ملک کا آدھا بجٹ ان قرضوں کی واپسی میں جا رہا ہے۔اپنے ادوار کے قرضوں کا طارٹ بھی نکال، کہ کس نے اپنے دور میں کتنا قرضہ لیا، کتنا واپس کیا۔
یہ چارٹ بھی نکالو کہ کس نے اپنے دور میں کتنے ترقیاتی کام کروائے اور کس نے سوائے بونگیاں مارنے کے سوا، غریب کا پیٹ کاٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا، ٭٭٭٭ نااہل
ابھی حکومت کے پاس 3 سال سے زائد کا عرصہ باقی ہے۔ بےصبری اچھی نہیں۔اس کے علاوہ اس کے پاس ہے ہی کیا، اسے کہو کہ
پچھلے اور اپنے ادوار میں
٭ کتنے قرضے لیے، کتنے واپس کیے
٭کتنے ترقیاتی کام کروائے
٭ٹیکسز کا چارٹ نکالے
٭ریونیو کا چارٹ نکالے
٭بیروزگاری کا چارٹ نکالے
٭مہنگائی کا چارٹ نکالے
٭غربت کا چارٹ نکالے
٭گردشی قرضوں کا چارٹ نکالے
تو یقین مانو یہ ابھی چپ وٹ جائے گا۔
قرضے اور خسارے بڑھا کر ترقیاتی کام کروانے کا انجام بھی دیکھ لیں۔ ملک کا آدھا بجٹ ان قرضوں کی واپسی میں جا رہا ہے۔/QUOTE]
پچھلے اور اپنے ادوار کے موازن چارٹ نکال کہ کس نے
٭ کتنے قرضے لیے، کتنے واپس کیے
٭کتنے ترقیاتی کام کروائے
٭ٹیکسز کا چارٹ نکالے
٭ریونیو کا چارٹ نکالے
٭بیروزگاری کا چارٹ نکالے
٭مہنگائی کا چارٹ نکالے
٭غربت کا چارٹ نکالے
٭گردشی قرضوں کا چارٹ نکالے
بھاگنا نہیں
ن لیگ کا میڈیا سیل۔ حوالہ بھی کونسے چینل کا دے رہا ہے جس نے بغیر سیاق سباق کے عمران خان کا "سکون تو قبر میں ہوتا ہے" والا جملہ چلایا تھا۔
غریب کا صبر پڑنے والا ہے، ان شاءاللہابھی حکومت کے پاس 3 سال سے زائد کا عرصہ باقی ہے۔ بےصبری اچھی نہیں۔
تو بھی تو حکومتی میڈیا سیل کا پیڈڈ ہےن لیگ کا میڈیا سیل۔ حوالہ بھی کونسے چینل کا دے رہا ہے جس نے بغیر سیاق سباق کے عمران خان کا "سکون تو قبر میں ہوتا ہے" والا جملہ چلایا تھا۔
کیا نئی آنے والی حکومت نے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں جو اس حکومت کو گھر بھیج کر غریب کے مسائل حل ہو جائیں گے؟غریب کا صبر پڑنے والا ہے، ان شاءاللہ
تمہارے بونگے نشئی نے جو دعوے کیے تھے کیا ان کا ڈھکن کھلا رہ گیا تھا کہکیا نئی آنے والی حکومت نے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں جو اس حکومت کو گھر بھیج کر غریب کے مسائل حل ہو جائیں گے؟
بونگے نشئی نے ملک میں جاری بے لگام امپورٹس کو سختی سے روکا۔ ریکارڈ خسارہ کنٹرول کیا۔ سکڑتی معیشت کے باوجود ٹیکس اکٹھا کیا۔ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔تمہارے بونگے نشئی نے جو دعوے کیے تھے کیا ان کا ڈھکن کھلا رہ گیا تھا کہ
دو سو سال کا
تیل بہہ گیا
گیس اڑ گئی
سونا سو گیا
ہن دند کڈ دئیں
ہر آنے والی حکومت پچھلے ادوار کا قرضہ واپس کیا کرتی ہے، صرف تناسب کا فرق ہوتا ہے، مگر تمہارا اوپر کا پورشن خالی ہے سمجھو گے نہیں، مان لیا نوازشریف کرپٹ تھا، پھر اس کے ادوار مین ترقیاتی کام کیوں ہو رہے تھے اب کیوں بند ہیں؟ جبکہ قرضے بھی پہلے سے زیادہ لیے جا رہے ہیں، اس کے دور میں مہنگائی بھی کم تھی اب 3 گنا بڑھ گئی ہے؟ مفصل جواب کے ساتھ آنا وگرنہ اور ستارے ملیں گے۔