آج کی تصویر

عدنان عمر

محفلین
IMG-20191225-005208.jpg
 
زیرک

محفلین
جھنگ میں ایک بجلی صارف کے گھر کا بل ملاحظہ کیجیئے، صارف کو بغیر کوئی یونٹ استعمال کیے 1145 روپے کا بل تھما دیا گیا۔
سنا ہے جنوری 2020 وزیراعظم ہاؤس کا بجلی کا بل پندرہ لاکھ روپے آیا ہے، وزیراعظم ہاؤس میں لگتا ہے کوئی غریب رہ رہا ہے جس کا بل بیچارہ یہ صارف ادا کر رہاہے حالانکہ اس نے ایک یونٹ بجلی بھی استعمال نہیں کی۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
جھنگ میں ایک بجلی صارف کے گھر کا بل ملاحظہ کیجیئے، صارف کو بغیر کوئی یونٹ استعمال کیے 1145 روپے کا بل تھما دیا گیا۔
عمران خان نے اسی لئے دھرنے میں بلز جلائے تھے۔ اس وقت قوم نے مذاق اڑایا تھا۔ ہن آرام اے؟
imran-khan-gets-notice-for-non-payment-of-electricity-bills-1412001352-5757.jpg

لیڈر جب مشکل میں ہو تو ساتھ نہیں دینا۔ اور جب اقتدار میں آجائے تو تنقید پہ تنقید کرنی ہے۔
 
زیرک

محفلین
عمران خان سرکاری خرچے سے ذاتی تشہیر پر، شرم آتی ہے یا نہیں؟
عمران خان نے اسی لئے دھرنے میں بلز جلائے تھے۔ اس وقت قوم نے مذاق اڑایا تھا۔ ہن آرام اے؟
imran-khan-gets-notice-for-non-payment-of-electricity-bills-1412001352-5757.jpg

لیڈر جب مشکل میں ہو تو ساتھ نہیں دینا۔ اور جب اقتدار میں آجائے تو تنقید پہ تنقید کرنی ہے۔
عقل بٹ رہی تھی تو سونا نہیں تھا
اب یہ خود حکمران ہے، اسی نے ادارے ٹھیک کرنے ہیں، اب کر کے دکھائے ناں؟
یہ بل پروف ہے کہ حکومتی اداروں، سرمایہ کاروں، کارخانے داروں اور بجلی چوروں کے بلز بھی غریب ادا کر رہا ہے۔
 
زیرک

محفلین
اگر یہ تصویر سچ کہہ رہی ہے تو حکومت کا جو یہ دعویٰ کہ 89 ادویات کی قیمتوں میں ٪15 کمی کر دی ہے جھوٹ ہے کیونکہ تصویر میں ایک ہی کمپنی نے ایک ہی دوا دوبارہ پیکنگ کر کے اس کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ کر دیا ہے۔
 
زیرک

محفلین
پی ٹی آئی کا بیانیہ ایسا بدلا کہ گرگٹ بھی شرمندہ ہو گیا ہے۔ وہ مہاتما جو کہتے نہیں تھکتے تھے کہ
"غریبوں کو ایک کروڑ نوکریاں یعنی روزگار دیں گے، خوشحال کریں گے، ان کو گھر دیں گے"۔
اب وہ یہاں تک آ گئے ہیں کہ "سکون صرف قبر میں ہے"۔ اس پر عمل کرنے کے لیے انہوں نے مستحق افراد کو کفن فری مہیا کرنے کے بینرز بھی لگانے شروع کردئیے ہیں۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی کہ حالت دیکھیں کہ دو ماہ میں آٹے کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ کر کے 10 کلو کے تھیلے میں 3 روپے کی کمی کر کے اپنے لیڈروں کے اشتہارات چھپوائے جا رہے ہیں۔
اس مہا بے غیرت کو دیکھیں ایسے بیانات پر کب جوتے پڑتے ہیں
جانتے ہو آٹے کا 20 کلوکا تھیلا جو چوروں/شریفوں کے دور میں 650 روپے کا ملتا تھا، ایاک نعبد و ایاک نستعین کہنے والے کے دور میں 1150 کا ہو گیا ہے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
جانتے ہو آٹے کا 20 کلوکا تھیلا جو چوروں/شریفوں کے دور میں 650 روپے کا ملتا تھا، ایاک نعبد و ایاک نستعین کہنے والے کے دور میں 1150 کا ہو گیا ہے۔
چوروں نے ڈالر مصنوعی طور پر سستا رکھ کر ہر چیز پر سبسڈی دی ہوئی تھی۔ جب اس حکومت نے ڈالر اپنی اصل قیمت پر واپس لا کر سبسڈی ختم کی تو اب چیخیں نکل رہی ہیں۔ قومی خزانہ خالی کرکے کچھ عرصہ کیلئے مہنگائی کم کر بھی لی تو ایسا کیا تیر مار لیا تھا چوروں نے؟
 
EOD2-SDXUAA06v-W.jpg
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک حجام نے صارفین کے لئے ٹیلی ویژن رکھنے کے بجائے لائبریری قائم کی ہے۔ جو شخص کتاب پڑھے گا اسے 30 فیصد رعایت بھی دی جاتی ہے۔
 
زیرک

محفلین
چوروں نے ڈالر مصنوعی طور پر سستا رکھ کر ہر چیز پر سبسڈی دی ہوئی تھی۔ جب اس حکومت نے ڈالر اپنی اصل قیمت پر واپس لا کر سبسڈی ختم کی تو اب چیخیں نکل رہی ہیں۔ قومی خزانہ خالی کرکے کچھ عرصہ کیلئے مہنگائی کم کر بھی لی تو ایسا کیا تیر مار لیا تھا چوروں نے؟
وزیر اعظم کی کہی باتیں کسی سپیچ ایکسپرٹ سے چیک کروا لو، کیا اس کی زبان اس کا ساتھ دیتی نظر آتی ہے؟ آواز میں لڑکھڑاہٹ، بودے دلائل سے یہ حقیقت نہیں چھپ سکتی کہ خود ہی روپے کے قدر گرائی اور اب اس کو خسارے کی وجہ قرار دے کر عوام کو الو بنا کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خود کردہ را علاجِ نیست۔
 
Top