ویل کم ویل کم
رَبُّنَا الَّذِیْٓ اَعْطٰی کُلَّ شَیْئٍ خَلْقَہُ ثُمَّ ہَدٰی (سورہ طٰہٰ، آیت:۵۰)
کیا ا سکول رجسڑ میں یہ ذات پات کا کالم ختم نہیں ہو سکتا تاکہ بچہ ذندگی بھر کمپلیکس کا شکار نہ رہے۔
یہ کسی نے غلط اندراج کیا ہے، پیشے کو قوم یا ذات کے کالم میں لکھ کر۔کیا ا سکول رجسڑ میں یہ ذات پات کا کالم ختم نہیں ہو سکتا تاکہ بچہ ذندگی بھر کمپلیکس کا شکار نہ رہے۔
بھیا پھر بھی کیا بہت ضروری ہے ذات یا قوم لکھنا ۔۔۔یہ کسی نے غلط اندراج کیا ہے، پیشے کو قوم یا ذات کے کالم میں لکھ کر۔
رہی بات کمپلیکس کی تو اس رجسٹر تک طالبعلموں کی رسائی ہی نہیں ہوتی۔
یہ کسی نے غلط اندراج کیا ہے، پیشے کو قوم یا ذات کے کالم میں لکھ کر۔
ریکارڈ کی حد تک قومیت یا ذات کا اندراج ضروری ہے۔بھیا پھر بھی کیا بہت ضروری ہے ذات یا قوم لکھنا ۔۔۔
کسی وقت برصغیر میں یہ فرق روا رکھا جاتا تھا، اب بتدریج کم ہوتا جارہا ہے۔اساتذہ تو اُن میں فرق نہیں کرتے
آمین سبحان اللہآج کی خوبصورت تصویر ۔۔
انڈونیشیا کی ایک خاتون حج کے لئے مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر پہنچی ۔خوشی کے بارے جذبات پر کنٹرول نہ کرسکی اور مدینہ منورہ ائیر پورٹ پر پہنچتے ہی سجدہ شکر میں گرگئی ۔واہ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے محبوب کے شہر سے کس قدر محبت ہے ۔مدینہ منورہ کی مٹی سے ❤️❤️
اے اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی زیارت سب مسلمانوں کو نصیب فرما۔ آمین ثم آمین
سبحان اللہ