غیرت مند چور
اسے غیرت مند نہیں بزدل چور کہتے ہیں۔غیرت مند چور
کیمرہ دیکھ کر چوری کا ارادہ ترک کر دیا۔ یہ بزدلی تو نہ ہوئیاسے غیرت مند نہیں بزدل چور کہتے ہیں۔
کیمرے کے ڈر سے چوری ترک کی، ورنہ کر لیتا۔کیمرہ دیکھ کر چوری کا ارادہ ترک کر دیا۔ یہ بزدلی تو نہ ہوئی
تصویر تو آچُکی تھی۔ سوچا ہوگا پکڑے تو جانا ہی ہے تو نیکی کرکے جیل جائیں۔کیمرے کے ڈر سے چوری ترک کی، ورنہ کر لیتا۔
اس میں غیرت کہاں سے آئی؟ بزدلی ہی ہے، پکڑے جانے کے خوف سے ڈر گیا۔