ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
نوٹ پہ ہندی رسم الخط کیو ں ہے ؟؟؟
نوٹ پہ ہندی رسم الخط کیو ں ہے ؟؟؟
بنگالینوٹ پہ ہندی رسم الخط کیو ں ہے ؟؟؟
ہندی نہیں بنگالی ہے، یہ غالبا اردو زبان کے تنازع سے پہلے کا نوٹ ہے۔نوٹ پہ ہندی رسم الخط کیو ں ہے ؟؟؟
یہ بنگلہ دیش بننے سے پہلے کا نوٹ ہے۔ اس وقت تک دونوں زبانیں استعمال ہوتی رہی ہیں۔ہندی نہیں بنگالی ہے، یہ غالبا اردو زبان کے تنازع سے پہلے کا نوٹ ہے۔
راکھی نہیں ہے اس میں۔ فلم کبھی کھبی میں اس کی ہیروئین تھیاپنے وقت کے مشہور فلمی ہیرو ششی کپور اپنی فلموں کی ہیروئنز کے ساتھ۔
بریک فری سکوٹر
ٹکریں ہر ایک کو مارتا ہےکیا نظامی بھی بریک فری سکوٹر بناتا ہے؟
مجھ تو کچھ اور بھی کسکا سا لگ رہا ہےبریک فری سکوٹر
ایمرجنسی شیو سروس۔
جی بھیا ۔۔ بنیادی طور پہ ہم بہت زیادہ مصروف قوم ہیں اس لیےایمرجنسی شیو سروس۔
گھوم پھر کا کام کرنے والے حجام ابھی بھی پائے جاتے ہیں۔ اور ایسا عموماً ان علاقوں میں زیادہ ہوتا ہے جہاں حجام بڑھ جائیں اور سیپ کم۔ایمرجنسی شیو سروس۔