کمنٹ نہایت نچلے درجے کا ہے۔
مجھے پوری پوسٹ ہی لگ رہی ہے آپ کو صرف کمنٹ نچلے درجے کا لگ رہا ہےکمنٹ نہایت نچلے درجے کا ہے۔
دلہے نے بس اس گانے کے بول لکھے ہیں ملاقات کے وقت سیلفی لے کر۔ اگر واقعی پوری پوسٹ بری ہو تو شیئر ہی نہیں کرنا چاہیےمجھے پوری پوسٹ ہی لگ رہی ہے آپ کو صرف کمنٹ نچلے درجے کا لگ رہا ہے
بُری نہیں ہے لیکن ڈبل میننگ ہے ۔۔ صحیح مطلب بھی ہے اور غلط بھیاگر واقعی پوری پوسٹ بری ہو تو شیئر ہی نہیں کرنا چاہیے
میرا نہیں خیال کہ دلہے نے غلط نیت سے لکھا ہوبُری نہیں ہے لیکن ڈبل میننگ ہے ۔۔ صحیح مطلب بھی ہے اور غلط بھی
جی بالکل استعمال ہو سکتی ہے بشرطیکہ اس کے اندر اتنی گنجائش ہو کہ ایک عدد پروسیسر، رَیم اور مدر بورڈ با آسانی سما سکیں ۔کدھر ہیں سارے کمپیوٹر انجینئر؟