با ادب
محفلین
میری میز تے رکھو فیر ویکھنا
پی کے ویکھاؤ
میری میز تے رکھو فیر ویکھنا
پی کے ویکھاؤ
چائے دا شوقین ہونا چاہئیے دا بندے نوںکوئی گل نئیں. اسٹرا لا کے پی لیاں گا.
شرطاں لا لو واج وی آئے گے تے سر مزہ وی
چاء پینی اے جوس نہیں تے نال سُڑکی لان دی واج وی آنی چاہی دی اے۔
ہاہاہاہاہاہا
پی کے ویکھاؤ
اور وہ بھی صرف اُس وقت جب "بڑی" بیگم صاحبہ چاہیں، چابی بھی تو اُنہی کے پاس ہوگیہاہاہاہاہاہا
یہ تو وہی انسان پی سکتا ہے جس کی دو شادیاں ہوئی ہوئی ہوں۔
ارے بھئی، کوئی نہ کوئی جگاڑ لگا ہی لیں گے۔
پی کے ویکھاؤ
پی کے تو بعد میں ویکھائیں گے، پہلے یہ تو بتائیے کہ تالا پہلے ڈالا ہے اور چائے بعد میں یا چائے کپوں میں ڈالنے کے بعد تالا ڈالا گیا ہے؟
پی کے ویکھاؤ
پی کے تو بعد میں ویکھائیں گے، پہلے یہ تو بتائیے کہ تالا پہلے ڈالا ہے اور چائے بعد میں یا چائے کپوں میں ڈالنے کے بعد تالا ڈالا گیا ہے؟
یہ آپ کی پسندیدہ ایموجی ہے یا موڈ ہی ایسا رہتا ہے؟
یہ آپ کی پسندیدہ ایموجی ہے یا موڈ ہی ایسا رہتا ہے؟
صاحب! آپ تو رہنے ہی دیجیےپی کے تو بعد میں ویکھائیں گے، پہلے یہ تو بتائیے کہ تالا پہلے ڈالا ہے اور چائے بعد میں یا چائے کپوں میں ڈالنے کے بعد تالا ڈالا گیا ہے؟
صاحب! آپ تو رہنے ہی دیجیے
عظیم فلسفی کبھی یہ چائے نہیں پی سکتے؛ اتنی دیر میں چائے نے برف بن جانا ہے سرکار
کچھ عرصہ قبل درج ذیل تصویر فیس بک پر پوسٹ کی تھی.صاحب! آپ تو رہنے ہی دیجیے
عظیم فلسفی کبھی یہ چائے نہیں پی سکتے؛ اتنی دیر میں چائے نے برف بن جانا ہے سرکار
یہ تو وہ موت کا کنواں معلوم ہو رہا ہے، جس کے آخر میں دلدل ہے۔کچھ عرصہ قبل درج ذیل تصویر فیس بک پر پوسٹ کی تھی.
پروگرامنگ اور گرم چائے ایک ساتھ نہیں چل سکتے.
یا تو پروگرامنگ کیجیے یا گرم چائے پیجیے.
وہاں عنوان انگریزی میں تھا.
یہ معلومات مہیا ہو جانے پرکوئی حل دستیاب ہو گا کیا ؟پی کے تو بعد میں ویکھائیں گے، پہلے یہ تو بتائیے کہ تالا پہلے ڈالا ہے اور چائے بعد میں یا چائے کپوں میں ڈالنے کے بعد تالا ڈالا گیا ہے؟
یہ تو وہی انسان پی سکتا ہے جس کی دو شادیاں ہوئی ہوئی ہوں۔
ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش قیاس آرائیاں ختم ہونے کا کوئی سبب بن سکےاور وہ بھی صرف اُس وقت جب "بڑی" بیگم صاحبہ چاہیں، چابی بھی تو اُنہی کے پاس ہوگی
چابی لے کر تالا کھولنے کی کوشش کریں گے۔یہ معلومات مہیا ہو جانے پرکوئی حل دستیاب ہو گا کیا ؟
پہلے یہ تو بتائیے کہ تالا پہلے ڈالا ہے اور چائے بعد میں یا چائے کپوں میں ڈالنے کے بعد تالا ڈالا گیا ہے؟
یہ معلومات مہیا ہو جانے پرکوئی حل دستیاب ہو گا کیا ؟
چابی لے کر تالا کھولنے کی کوشش کریں گے۔