عبد الرحمٰن
محفلین
کیٹ واک
کیسی ماڈل یا شو کے مالک سے پوچھیں ہمارا اس میں کوئی ہاتھ نہیں قسم سےڈاگ واک کیوں مشہور نہیں ہوئی؟؟؟
کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گاسیلفی تو ممکن نہیں آپ توکیمرہ پکڑنے کی پوزیشن میں ہی نہیں . یہ آپ کے کسی ہمدرد نے کھینچی ہو گی .
اور جو معصوم.جون جولائی میں دس بارہ کپ پیتے ہیں انکو تو پھر برصغیر پاک و ہند سلام کہتا ہوگا.گذشتہ دنوں ایک صاحب نے ایک گروپ میں واٹس ایپ کیا کہ
" اس گرمی میں تین تین کپ چائے پینے والو
تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں ۔ ۔ ۔ "
۔
شائد وہ انہی کپوں کے لئے تھا ؟!!!
و علیکم السلام فضاؤں.گذشتہ دنوں ایک صاحب نے ایک گروپ میں واٹس ایپ کیا کہ
" اس گرمی میں تین تین کپ چائے پینے والو
تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں ۔ ۔ ۔ "
۔
شائد وہ انہی کپوں کے لئے تھا ؟!!!
پھر تو کسی بھی وقت "فضائی حملہ" ہو سکتا ہےگرمیوں میں تین کپ چائے روزانہ میں بھی پیتا ہوں، شاید کوئی "فضا" ہمیں بھی سلام بھیج ہی دے
بحریہ ٹاؤن کی فضاؤں سے چند دن پہلے زور دار سلام آیا تو تها۔گرمیوں میں تین کپ چائے روزانہ میں بھی پیتا ہوں، شاید کوئی "فضا" ہمیں بھی سلام بھیج ہی دے
ابھی بھیجواتا ہوں سلامگرمیوں میں تین کپ چائے روزانہ میں بھی پیتا ہوں، شاید کوئی "فضا" ہمیں بھی سلام بھیج ہی دے
کیٹ واک
درست کہا آپ نےکسی بھی انسان اور بالخصوص کسی مسلمان کو کیونکر زیبا ہے کہ وہ اس درجہ سفاکی و درندگی میں بھی مضحکہ خیزی دریافت کر ڈالے؟؟!!!
املا کی غلطیو علیکم السلام فضاؤں.