محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ جو ہوائی مرلہ ہے، کل کو اصل مرلے والے نے گھر بنایا تو کہاں جائے گا۔ایک طرف آرٹ کا نمونہ ہے تو دوسری طرف جگہ کی کمی ۔ مرلہ مہنگا جو ہو گیا ہے
یہ جو ہوائی مرلہ ہے، کل کو اصل مرلے والے نے گھر بنایا تو کہاں جائے گا۔ایک طرف آرٹ کا نمونہ ہے تو دوسری طرف جگہ کی کمی ۔ مرلہ مہنگا جو ہو گیا ہے
پہلے سے تعمیر شُدہ مکان والے اوپر والے حصے پہ بورڈ لگا دیں گے ۔ حد ِ اونچائی 20 فٹیہ جو ہوائی مرلہ ہے، کل کو اصل مرلے والے نے گھر بنایا تو کہاں جائے گا۔
آپ نے بھول چوک کرتے ہوئے شانِ گوجرانوالا میں کمی فرما دی ہے۔ گوجرانوالی پلیٹ بالکل خالی ہوتی ہے۔
شکر ہے، ہم علامہ ڈارون کے عقیدت مند نہیں، وگرنہ بڑے خطرات پیدا ہو جانے تھے محترم تابش بھیا!
کوئی گل نئیں. اسٹرا لا کے پی لیاں گا.
پی کے ویکھاؤ
کوئی گل نئیں. اسٹرا لا کے پی لیاں گا.
چاء پینی تے نخرہ کی؟
چاء پینی اے جوس نہیں تے نال سُڑکی لان دی واج وی آنی چاہی دی اے۔
لائیے کوشش کرتے ہیں ہمیں گمان ہے کہ ہم بہت ماہر ہیں چائے پینے میں۔
پی کے ویکھاؤ